20/05/2025
الحمدللہ! Dreams Computer Academy نے اپنا نیا برانچ خیرآباد بلوخان میں قائم کر لیا ہے۔
کلاسز کا آغاز 22 مئی 2:00 بجے سے ہوگا۔
---
ڈی آئی ٹی اسٹوڈنٹس کے لیے کورسز:
ہم پیش کرتے ہیں جدید ترین ڈی آئی ٹی (DIT) کورسز، جن میں شامل ہیں:
Microsoft Office
Networking
Programming
Database Management
Graphics Designing
Operating systems
Video editing
Etc
انڈر میٹرک اسٹوڈنٹس (6th تا 10th کلاس) کے لیے آسان اور مفید کمپیوٹر کورسز:
اب مڈل اور میٹرک طلباء بھی کمپیوٹر سیکھ سکتے ہیں آسان اور دلچسپ انداز میں۔ ہمارے خصوصی کورسز:
General Computer Operating
MS Word
MS Excel
MS PowerPoint
Photoshop
یہ تمام کورسز طلباء کے لیے آسان اور بنیادی کمپیوٹر سکلز سکھانے میں مددگار ہیں۔
---
خصوصی اعلان:
22 مئی کو پہلا تعارفی کلاس منعقد ہوگا، جس میں تمام طلباء (چاہے وہ انرول ہیں یا نہیں) شرکت کر سکتے ہیں۔
یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے Dreams Computer Academy کے ماحول اور تدریس کو دیکھنے اور سیکھنے کا!
مقام: Dreams Computer Academy, مین بازارخیرآباد بلوخان
معلومات و رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
[03046929882]