Fun Nd Politics

Fun Nd Politics mobile information $ funny videod $ political news.etc

13/09/2019

شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌

گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌

مثلا:
1۔گھر میں دیر سے آنا ✋😅😅

2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں😁😂

3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂

4۔ بات بات په غصه کریں که کوئ میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا .😁.دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌😆😆😆😆

5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉

6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئ ہے۔😂😂😆😆💑💏

7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫💁

گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔☺

(کسی نے سچ ہی کہاہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا ۔)👌😒😒

اس لیے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلایں😁😁😆😆😍

نوٹ=-کام ہونے کی صورت میں دعاوں میں یاد رکھیں😉✌
نوٹ! گھروالوسےچھترول ھونےکی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ھوگی
شکریہ
😆👌

Brilliant student....
13/09/2019

Brilliant student....

Brilliant student.......o like it...
13/09/2019

Brilliant student.......o like it...

08/09/2019
22/08/2019

جو شخص بیٹی کی شادی بھی اپنی مرضی سے نا کر سکا، 👇
وہ کہتا ہے میں نے ایٹمی دھماکے کیے ہیں🖐
😜 ایٹمی دھماکے 😁

22/08/2019

انڈیا والو حملہ کرنے سے پہلے یہ سوچ لیناکہ ہمارےشادی شدہ حضرات کواب زندگی سےکوئی لگاؤنہیں وہ شہادت کےلیےبہانےتلاش کررہے ہیں
🤣🤣🤣

22/08/2019

سودا کرنے والا مسلئہ کشمیرکو سلامتـی کونسل اور عالمی میڈیاتک نہیں لـے جاتا

سودا کرنے والا تو کارگل پر بھارت سـے معافی مانگتا

Address

Gale Wal Lodhran
Lodhra
0608

Telephone

+923427216316

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Nd Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fun Nd Politics:

Share