Fatima Akbar

Fatima Akbar Digital Marketer | Website Developer | Learner | Focused on Quality | SEBTian’16
(1)

جب سے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھا ہے، مینٹور جیسے ہی ڈالرز میں رقم بتاتے ہیں، ہمارا اگلا کام فوراً گوگل پر سرچ کرنا ہوتا ہے...
27/08/2026

جب سے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھا ہے، مینٹور جیسے ہی ڈالرز میں رقم بتاتے ہیں، ہمارا اگلا کام فوراً گوگل پر سرچ کرنا ہوتا ہے:
یہ پاکستانی روپیز میں کتنے بنیں گے ؟

مجھے پہلے معلوم نہیں تھا کہ ایٹسی پر کیسے کام کیا جاتا ہے، لیکن آج کے پہلے سیشن میں ایٹسی کے حوالے سے کافی مفید معلومات ...
27/08/2026

مجھے پہلے معلوم نہیں تھا کہ ایٹسی پر کیسے کام کیا جاتا ہے، لیکن آج کے پہلے سیشن میں ایٹسی کے حوالے سے کافی مفید معلومات اور نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں۔ واقعی بہت زبردست اور معلوماتی سیشن تھا۔



🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers...
26/08/2026

🎉 Facebook recognized me for starting engaging conversations and producing inspiring content among my audience and peers!

"Nothing is guaranteed in this world"No job, no money, no relationships, no love, no healtheverything is literally in Go...
26/08/2026

"Nothing is guaranteed in this world"
No job, no money, no relationships, no love, no health
everything is literally in God's hand
And it can change in less than a second or a small situation
No matter how much we think we have control over things
Taking control of our lives and they are too big
No one knows what will happen a minute from now"

~Adham Sharqawi

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
24/08/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

تقریباً دو ہفتے پہلے اے آئی وڈیو کمپیٹیشن کے لیے ایک وڈیو بنائی تھی ۔ وہ پہلی وڈیو ہے جس پر 36.5K ویوز آئے اور 600 سے زی...
24/08/2026

تقریباً دو ہفتے پہلے اے آئی وڈیو کمپیٹیشن کے لیے ایک وڈیو بنائی تھی ۔
وہ پہلی وڈیو ہے جس پر 36.5K ویوز آئے اور 600 سے زیادہ لوگوں نے ری ایکٹ کیا۔ اور کمنٹ کر کہ بھی حوصلہ افزائی کی ۔ اس سے مجھے اندازہ ہوا کہ الحمدللہ ویڈیو لوگوں کو واقعی پسند آئی۔

آج اکیڈمی کی طرف سے اچانک مجھے ایک خوبصورت اچیومنٹ ایوارڈ اور سرپرائز گفٹ کا میسیج موصول ہوا ۔ جس سے واقعی میری بہت حوصلہ افزائی ہوئی۔

میں ڈیجیٹل انوویٹرز اکیڈمی اور پوری ٹیم کی دل سے شکر گزار ہوں۔ یہ حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے اور ہمیشہ ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ رہے گی۔

کسی بھی ادارے کی طرف سے آپ کی محنت کو سراہا جانا یقیناً خوشی کے ساتھ ساتھ مزید آگے بڑھنے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔

بہت بہت شکریہ ڈیجیٹل انوویٹرز اکیڈمی!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

نوٹ: مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ویڈیو میں نے بالکل فری میں اے آئی فلو سے بنائی تھی۔ اور دو منٹ پر مشتمل وڈیو بھی پہلی مرتبہ بنا رہی تھی جس کی وجہ سے ہر 10 سیکنڈ کا پارٹ الگ بنایا اور پھر کیپ کٹ کے ذریعے جوڑا۔ کبھی لِمٹ آ جاتی، کبھی کوئی اور مسئلہ ہو جاتا، اسی وجہ سے ویڈیو مکمل کرنے میں تقریباً 4 دن لگ گئے۔
بتانے کا مقصد یہی ہے کہ
جس کام میں آپ محنت کرتے ہیں، اس کا صلہ کسی نہ کسی صورت میں آپ تک ضرور پہنچتا ہے۔

فاطمہ اکبر ~


Today’s first session went really well, Alhamdulillah! We’re confident that this course will be even better than we expe...
23/08/2026

Today’s first session went really well, Alhamdulillah! We’re confident that this course will be even better than we expected.

Finally Alhamdulilah....
22/08/2026

Finally Alhamdulilah....

Alhamdulilah Upwork profile ✅
19/08/2026

Alhamdulilah Upwork profile ✅


19/08/2026

تاجر وہ نہیں ہوتا جس کے پاس پیسہ ہو ۔
تاجر وہ ہوتا ہے جس کو کام کرنا آتا ہو ۔۔۔

Address

Larkana Sindh
Larkana
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share