Sindhi Vlogs

Sindhi Vlogs Wajid Ali Qadri Mustafai

05/02/2024

5th February Kashmir Solidarity Day

17/11/2023

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ

اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے.


11/10/2023

‏قبلہ اول کی آزادی کےلیے
اہل فلسطین کی حمایت
ہم پر فرض بھی ہے اور قرض بھی

04/10/2023
12/09/2023

‏25 صفر المظفر
اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا 105 واں عرس مبارک ہے۔
وہ ہستی جن کی زندگی عشق مصطفی ﷺ سے عبارت ہے
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
کہتے ہوئے جنہوں نے عمر بسر کی اور ان کا یہ سلام قبولیت کی اعلی ترین منزلوں پر پہنچے ہونے کی علامات رکھتا ہے

27/06/2023

لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ○

اے اللہ! میں حاضر ہوں۔۔میں حاضر ہوں۔۔میں حاضر ہوں۔۔تیرا کوئی شریک نہیں۔۔میں حاضر ہوں۔۔بلاشبہ ہر تعریف اور نعمت تیرے ہی لیے ہے اور تیری ہی بادشاہت ہے۔۔تیرا کوئی شریک نہیں۔۔!!!❣

ATI Larkana

23/06/2023

انجمن طلبہ اسلام کالجز اور جامعات میں ہولی منانے کی سخت ترین مذمت کرتی ہے اور کالجز و جامعات کی اتنظامیہ ملوث پائی گئی تو سندھ بھر میں کالجز و جامعات میں احتجاج کی کال دی جائے گی، پیپلز پارٹی سندھ میں سیکولرازم کی راہ ہموار کر رہی ہے؟ کیا آپ ہم سے یہ کہیں گے کہ قادیانیوں کے تہوار بھی منائو؟







Address

Larkana
Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindhi Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindhi Vlogs:

Share