18/04/2025
#نوٹ:
میٹرک امتحان سے فارغ طلباء کے لئے سنہری موقع۔
اب سیکھیں جدید دور کی ضروری مہارتیں اور بنائیں اپنا مستقبل روشن!
:
● بنیادی کمپیوٹر کورس
● ایم ایس آفس (Word, Excel, PowerPoint)
● گرافک ڈیزائننگ (Photoshop, Illustrator)
● اِن پیج پروگرام اور اردو ٹائپنگ
● انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
● فری لانسنگ کی بنیادی تربیت
● ویڈیو ایڈیٹنگ کورس
#خصوصیات:
○ تجربہ کار اور ماہر انسٹرکٹرز
○ عملی تربیت کے ساتھ کلاسز
○ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹ
#دورانیہ:
☆ 3 ماہ / 6 ماہ کورسز کلاسز کا آغاز
☆ جلد ہی رجسٹریشن کے لئے ابھی رابطہ کریں
:
0345 9799242
0333 9990591
[email protected]
#پتہ:
میسرکام کمپیوٹر سنٹر، مقام سرائے گمبیلا ضلع لکی مروت