19/04/2026
🛑*اخوت کالج میں لڑکیوں کے لیے فری اور معیاری اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا زبردست موقع*
پیارے دوستو!
یہ بہت زبردست کالج ہے اور یہ صرف لڑکیوں کے لیے ہے ۔
اس کالج میں *بی ایس انگلش اور اکنامکس* میں سکالرشپس آفر کیے جارہے ہیں اور اس میں سیلیکٹ ہونے کے بعد آپ کا فیس ،ہاسٹل ،سٹیشنری اور یونیفارم وغیرہ اخوت کی طرف سے ہوگا ۔
Last Date: 10 August,2026.