Pakistan News

Pakistan News We offer best Research & IT solutions in the market. Suffaah Research Academy & IT Solutions Providers (SRA&IT) is an organization.

09/03/2026

لکی مروت کے لوگ نماز، روزوں اور مذہبی اقدار میں نمایاں ہیں، مگر بڑھتے ہوئے قتل و غارت کے واقعات ایک بڑا تضاد ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام صرف عبادات نہیں بلکہ انسانی جان کے تحفظ کا مکمل نظام ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
📖 “مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔”

قبائلی دشمنیوں نے کئی زندگیاں نگل لی ہیں۔ نماز اور روزہ ہمیں تقویٰ سکھاتے ہیں، جس کا تقاضا ہے کہ ہم بدلے کے بجائے معافی، انصاف اور امن کو فروغ دیں تاکہ لکی مروت کی پہچان بندوق نہیں بلکہ بھائی چارہ اور امن بنے۔

نوٹ: گزشتہ 5 دنوں میں لکی مروت میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات۔ 😭

Copied!

My Ramadaan gift to you and your family...*JUST touch the links for revision of Al-Qur'an 30 juzu'.. No need to download...
19/02/2026

My Ramadaan gift to you and your family...

*JUST touch the links for revision of Al-Qur'an 30 juzu'.. No need to download, just click the links and listen to the Qur'an..*

Juz 1 ⇨ http://j.mp/2b8SiNO
Juz 2 ⇨ http://j.mp/2b8RJmQ
Juz 3 ⇨ http://j.mp/2bFSrtF
Juz 4 ⇨ http://j.mp/2b8SXi3
Juz 5 ⇨ http://j.mp/2b8RZm3
Juz 6 ⇨ http://j.mp/28MBohs
Juz 7 ⇨ http://j.mp/2bFRIZC
Juz 8 ⇨ http://j.mp/2bufF7o
Juz 9 ⇨ http://j.mp/2byr1bu
Juz 10 ⇨ http://j.mp/2bHfyUH
Juz 11 ⇨ http://j.mp/2bHf80y
Juz 12 ⇨ http://j.mp/2bWnTby
Juz 13 ⇨ http://j.mp/2bFTiKQ
Juz 14 ⇨ http://j.mp/2b8SUTA
Juz 15 ⇨ http://j.mp/2bFRQIM
Juz 16 ⇨ http://j.mp/2b8SegG
Juz 17 ⇨ http://j.mp/2brHsFz
Juz 18 ⇨ http://j.mp/2b8SCfc
Juz 19 ⇨ http://j.mp/2bFSq95
Juz 20 ⇨ http://j.mp/2brI1zc
Juz 21 ⇨ http://j.mp/2b8VcBO
Juz 22 ⇨ http://j.mp/2bFRxNP
Juz 23 ⇨ http://j.mp/2brItxm
Juz 24 ⇨ http://j.mp/2brHKw5
Juz 25 ⇨ http://j.mp/2brImlf
Juz 26 ⇨ http://j.mp/2bFRHF2
Juz 27 ⇨ http://j.mp/2bFRXno
Juz 28 ⇨ http://j.mp/2brI3ai
Juz 29 ⇨ http://j.mp/2bFRyBF
Juz 30 ⇨ http://j.mp/2bFREcc
*Please save and share to your groups.. may it benefit other Muslims as well.....*

*Remember me in your duaas*

جلن اس لیے بھی زیادہ ہورہی ہے کہ ٹی وی چینل اور ہزاروں یوٹیوب چینل رکھنے کے باوجود بھی مفتی صاحب جیسے مقام و مرتبہ کو نہ...
22/09/2024

جلن اس لیے بھی زیادہ ہورہی ہے کہ ٹی وی چینل اور ہزاروں یوٹیوب چینل رکھنے کے باوجود بھی مفتی صاحب جیسے مقام و مرتبہ کو نہیں پہنچ سکے...

نیز صرف کھیرے کاٹنے اور کیلے رکھنے کے طریقہ بتانے میں ماہر ہیں باقی علم سے کوئی واسطہ نہیں انکا

جلنے دیں، مزید جلنے دیں

مفتی طارق مسعود صاحب کو اللہ تعالیٰ نے جو عزت مقام دیا ہے؛ وہ لاکھوں میں کسی کے نصیب میں آتا ہے...

مفتی صاحب کی عزت اب ہمارے دل میں پہلے سے بھی زیادہ ہوگی ❤️💕❤️

مولانا طارق جمیل گانے گنگناتے ہیں ۔۔ اوہو ہنگامہ برپا ہوگیا۔مولانا طارق جمیل فنکاروں گلوکاروں سے ملتے رہتے ہیں ۔۔ اوہو ک...
20/09/2024

مولانا طارق جمیل گانے گنگناتے ہیں ۔۔ اوہو ہنگامہ برپا ہوگیا
۔
مولانا طارق جمیل فنکاروں گلوکاروں سے ملتے رہتے ہیں ۔۔ اوہو کہرام مچ گیا
۔
مولانا طارق جمیل نے فلاں سیاست دان کی تعریف کردی ۔۔ اوہو تباہی پھیل گئی
۔
مولانا طارق جمیل نے دعا میں پاکستانی فوج کیلئے بھی دعا کروادی ۔۔ اوہو آسمان گر پڑا
۔
مولانا طارق جمیل بیرون ملک مہنگی ترین گاڑی میں سفر کرتے رہے ۔۔ اوہو آگ لگ گئی
۔
مولانا طارق جمیل نے بیانات میں حوروں کے مبالغہ آمیز قصے سنادیئے ۔۔ اوہو غضب ہوگیا
۔
مولانا طارق جمیل نے فلاں فیشن ایبل سیلیبرٹی کے سامنے بیٹھ کر انٹرویو دے دیا ۔۔ اوہو حدود پامال ہوگئیں
۔
مولانا طارق جمیل تلمبہ میں طوائفوں کو بیان دینے کے بعد ان کا ماہانہ خرچہ بھی اٹھانے لگے ۔۔ اوہو زمین پھٹ گئی
۔
مولانا طارق جمیل نے ایک خواجہ سرا سے ہاتھ ملا لیا ۔۔ اوہو فتنہ پھیلادیا
۔
مولانا طارق جمیل نے کپڑوں عطریات وغیرہ کی دکانیں کھول لی ۔۔ اوہو دین بیچ دیا
۔
مولانا طارق جمیل نے اپنے خودکشی کرلینے والے بیٹے کو ذہنی بیمار بتا کر اسکی بخشش کیلئے دعا کردی ۔۔ اوہو منافقت کر ڈالی
۔
مولانا طارق جمیل نے فلاں بریلوی عالم اور فلاں شیعہ عالم سے ملاقات کی ، انکے پیچھے نماز پڑھ لی ۔۔ اوہو کفر ہوگیا
۔
مولانا طارق جمیل کی ھیئر ٹرانسپلانٹ والی ویڈیو ریلیز ہوگئی ۔۔ اوہو قیامت آگئی
۔
۔۔۔۔۔۔
۔
مولانا میں آپ پر لگے ان تمام اور ان جیسے سینکڑوں مزید الزامات سے اپنی برات و بیزاری ظاہر کرتا ہوں۔ مجھے بھی آپ سے ڈھیروں علمی اختلافات ہیں مگر آپ کی شخصیت کے محاسن مجھے آپ سے محبت پر مجبور رکھتے ہیں۔ مجھے آپ سے اللہ کیلئے محبت ہے اور اگر کبھی مجھے آپ کے قدموں میں بیٹھنا اور آپ کے پیر دابنا نصیب ہو تو میں اسے اپنے لیئے سعادت گردانوں گا۔ آپ نے اس نفرت بھرے ماحول میں اپنی ساری زندگی محبت بانٹی ہے، آپ نے الزامات کی بوچھاڑ میں کبھی جوابی الزام نہیں لگائے ہیں، آپ امت کو توڑنے والے نہیں بلکہ ہمیشہ جوڑنے والے بنے ہیں۔ مجھے آپ سے محبت ہے۔
۔
====عظیم نامہ====

20/08/2024
سرائے نورنگڈی پی او تیمور خان نے ڈی آر سی نورنگ کے لئے تشکیل کردہ 21 ممبران پر مشتمل کمیٹی  کےممبران کا نوٹیفکیشن جاری ک...
17/08/2024

سرائے نورنگ
ڈی پی او تیمور خان نے ڈی آر سی نورنگ کے لئے تشکیل کردہ 21 ممبران پر مشتمل کمیٹی کےممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو ڈی پی او لکی مروت کے نگرانی میں مختلف عوامی مسائل غیر جانبداری،میرٹ اور انصاف کے مطابق حل کریں گے.

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔قومی ہیرو ارشد ...
11/08/2024

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔

قومی ہیرو ارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں۔ان کی پرواز ٹی کے 714 رات ایک بجکر 25 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ کی۔اس موقع پر طیارے کو واٹرکینن سیلوٹ پیش کیا گیا۔

قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال ہوا۔

وفاقی وزیراحسن اقبال،چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور شزا فاطمہ نے حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

ائیرپورٹ اسٹیٹ لاؤنج میں ارشدندیم کے والد بھی موجود تھے، انہوں نے بیٹے کو گلے لگایا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔
لاؤنج میں سعدرفیق، عظمیٰ بخاری اور دیگر نے بھی ارشد ندیم کو ہار پہنائے۔

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فخر پاکستان ارشد ندیم ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگ بے قرار تھے۔ائیرپورٹ پر مداحوں کا جمِ غفیر موجود تھا۔

ارشد ندیم کے اہل خانہ اور عزیزو اقارب کے علاوہ آبائی شہر میاں چنوں سے مداحوں کا قافلہ لاہور استقبال کے لیے آیا۔

اہل اسلام کو تہ دل سے قربانی عید مبارک ہو۔
17/06/2024

اہل اسلام کو تہ دل سے قربانی عید مبارک ہو۔

09/06/2024

Don't Know!
Welcome Back to Pakistan

Address

Deans Trade Center
Lakki Marwat
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan News:

Share