Kashif Marwat

Kashif Marwat This page created by entertainment

24/09/2022
11/09/2022

واٸ چہ بلی پہ حوب چاشٸ وینی۔
واہ عمران خان واہ
پی۔ڈی۔ایم والو حوب چے عمران خان درجی کا نہ درجی

 یہ گھر الجزائر میں موجود ہے اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں تو ا...
20/08/2022


یہ گھر الجزائر میں موجود ہے اس گھر کے مالک نے اپنی موت سے پہلے اپنی اولاد کو جمع کیا اور کہا کہ جب میں فوت ہو جاوں تو اس گھر کو گرا دینا کیوں کہ اس گھر کی بنیادوں میں ایک خزانہ دفن ہے کچھ دنوں بعد وہ شخص فوت ہوگیا اور اس کی اولاد جمع ہو کر اس خزانے کی تلاش کے لیے اپنے والد کی وصیت پر عمل کرنے کے لیے مشورہ کرنے لگی اور آخر کار اتفاق ہوا کہ گھر کو گرا دیا جائے گھر کو گرانے کے لیے مشینری منگوائی گئی اور گھر کو گرا دیا گیا ایک صندوق اس گھر کی بنیادوں سے ملا سب خوش تھے کہ خزانہ مل گیا ہے جب صندوق کو کھولا گیا تو اس میں سی ایک کاغذ کا ٹکڑا ملا اس پر لکھا تھا کہ تم سب اگر مرد ھو تو اس گھر کو دوبارہ تعمیر کر کے دکھاؤ
والدین اپنی زندگی کی انتھک محنت کر کے گھروں کو تعمیر کرتے ہیں اور اولاد اس جائیداد پر حق بھی جتاتے ہیں اور جھگڑے بھی کرتے ہیں اور پھر ساری زندگی ایک دوسرے سے جدا رہتے ہیں.
اور آخر میں کہتے ہیں ابا جی آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے۔۔۔😥

❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💕💕💕

اچھی باتوں کے لئے میرا پیج kashif marwat فالو کریں شکریہ😊.

Address

Lakki Marwat

Telephone

+923018082964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Marwat:

Share