paf Angəl Aiou admissions and jobs informations

paf Angəl Aiou admissions and jobs informations PAF ANGƏL Aiou admissions and jobs informations

مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں ـــــــ!💜(Paf اینجل )
23/07/2026

مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں ـــــــ!💜
(Paf اینجل )





جن لوگوں نے ایف آئی اے کا ٹیسٹ دیا ہے وہ اپنے انٹرویو لیٹر ڈاؤن لوڈ کر لیںDownload Link:جن لوگوں نے ایف آئی اے کا ٹیسٹ د...
23/07/2026

جن لوگوں نے ایف آئی اے کا ٹیسٹ دیا ہے وہ اپنے انٹرویو لیٹر ڈاؤن لوڈ کر لیں

Download Link:

جن لوگوں نے ایف آئی اے کا ٹیسٹ دیا ہے وہ اپنے انٹرویو لیٹر ڈاؤن لوڈ کر لیں

https://npftas.pk/

*فیس رعایت کے لیے درخواست دینے کا طریقہ**محترم طلباء و طالبات!*کچھ طلباء کی جانب سے یہ سوال بار بار سامنے آیا ہے کہ فیس ...
16/07/2026

*فیس رعایت کے لیے درخواست دینے کا طریقہ*

*محترم طلباء و طالبات!*

کچھ طلباء کی جانب سے یہ سوال بار بار سامنے آیا ہے کہ فیس رعایت کے لیے درخواست کیسے اور کب دی جائے؟

*درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:*

جب آپ دوسرے یا تیسرے سمسٹر کے چالان کی تیاری کریں، تو اُس کی فیس فوری ادا نہ کریں۔ اس کے بجائے، آپ نے فیس معافی کے لیے درج ذیل دستاویزات کے ساتھ درخواست دینی ہے:

1. فارم نمبر 101 (یہ فارم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے اور آپ اس drive کے لنک 👇سے بھی ڈانلوڈ کر سکتے ہیں)

https://drive.google.com/file/d/1NLqqjJYwgU1sEh_S9fr_5zdy5cHxLLgG/view?usp=drivesdk

2. آمدنی سرٹیفکیٹ (یہ بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے اور آپ اس drive کے لنک 👇سے بھی ڈانلوڈ کر سکتے ہیں )

https://drive.google.com/file/d/1JKauyALOk9sddsJo8T_oqagyQ3fy9FfX/view?usp=drivesdk

3. اپنا شناختی کارڈ کی نقل
4. والد صاحب کے شناختی کارڈ کی نقل
5. جس سمسٹر کی فیس معاف کروانا چاہتے ہیں، اس کے چالان کی نقل
6. فارم نمبر 101 اور آمدنی سرٹیفکیٹ کو پُر کرنے کے بعد، ان دونوں دستاویزات کی تصدیق کروائیں۔ ساتھ ہی اپنی اور والد صاحب کے شناختی کارڈ کی نقل بھی تصدیق کروائیں۔
7. اگر آپ کا ریجنل آفس قریب ہے، تو خود جاکر یہ دستاویزات وہاں جمع کروا دیں۔ اگر نہیں تو پوسٹ آفس کے ذریعے بھی بھجوا سکتے ہیں۔

*اس کے علاوہ، ان تمام دستاویزات کا PDF بھی بنا لیں اور اسے سی ایم ایس پر بھی اپلوڈ کریں۔ وہاں پر بھی آپنی درخواست جمع کروائیں۔*

یاد رکھیں، درخواست کے تمام مراحل وقت پر مکمل کریں تاکہ آپ کی درخواست بروقت اور بغیر کسی پریشانی کے عمل میں لائی جا سکے۔






آج *FER-1 اور FER-2 کے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ* ہے۔ بروقت داخلہ جمع نہ کروانے کی صورت میں طلبہ کو بھاری مالی اور تعل...
16/07/2026

آج *FER-1 اور FER-2 کے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ* ہے۔ بروقت داخلہ جمع نہ کروانے کی صورت میں طلبہ کو بھاری مالی اور تعلیمی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔






*زندگی میں اتنے خوش رہو کہ لوگ دیکھ کے ڈپریشن میں چلیں جائیں ♥️*
16/07/2026

*زندگی میں اتنے خوش رہو کہ لوگ دیکھ کے ڈپریشن میں چلیں جائیں ♥️*






16/07/2026

جیسے ہی ہم معافی مانگنے میں تاخیر کرتے ہیں یہ معاملہ اور زیادہ مشکل ہو جاتا ہے یہاں تک کہ آخر کار بالکل ناممکن بن جاتا ہے




اسلام آباد پولیس کا ر پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی اب 15 جولائی تک اپلائی کر سکتے ہیں
09/07/2026

اسلام آباد پولیس کا ر پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی اب 15 جولائی تک اپلائی کر سکتے ہیں






09/07/2026
paf Angəl Aiou admissions and jobs informations Allama Iqbal Open University Discover Pakistan ASF Pakistan Paf Angel   ...
07/07/2026

paf Angəl Aiou admissions and jobs informations
Allama Iqbal Open University

Discover Pakistan
ASF Pakistan
Paf Angel





دوستوں کو سن لیا کریں 🫰 کیونکہ بعد میں انکا ویاہ ہوجاتا ہے🥹paf Angəl Aiou admissions and jobs informations
03/07/2026

دوستوں کو سن لیا کریں 🫰
کیونکہ بعد میں انکا ویاہ ہوجاتا ہے🥹

paf Angəl Aiou admissions and jobs informations




Address

Lahore DHA
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when paf Angəl Aiou admissions and jobs informations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share