Itlife.com.pk

Itlife.com.pk help people

05/10/2025

Smart E-Invoicing Software designed specifically for Tax Consultants, Lawyers, and Solicitors.

✅ Real-Time Invoice Submission to FBR
✅ Setup in Minutes — No Complex Installation
✅ Save Time & Focus on Your Business
✅ 100% FBR-Compliant & Easy to Use

🎯 Request Your FREE Demo Today!

📞 Contact: +92 321 9325868
🌐 Visit: fbrdigitalinvoice.pk

13/06/2021
13/04/2021

Download this Miraj Un Nabi Or Islamic Festival Ramadan Kareem Gold Shape, Masjid, Mosque Png, Ramadan transparent PNG or vector file for free. Pngtree has millions of free png, vectors and psd graphic resources for designers.| 5798660

21/03/2021

الحمدللہ! وعدوں کی تکمیل کا وقت آن پہنچا۔۔۔۔۔

ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس فیز-ون کے تحت چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا آغاز بہت جلد ۔۔ 650 مربع فٹ پر محیط، دو بیڈرومز پر مشتمل دو ہزار اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کے لیے درخواستیں طلب۔۔
▪️ حکومت پاکستان و پنجاب سمیت ایل ڈی اے، واسا اور ٹیپا کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایسے ملازمین جن کی تنخواہ کٹوتی کے بعد پچاس ہزار سے کم ہو، درخواست دینے کے لیے اہل قرار۔
▪️ درخواست فارم، بینک آف پنجاب کی ویب سائٹ پر دیے گئے پورٹل کے ذریعے بھرنے کے بعد مبلغ پانچ سو روپے بمع پراسیسنگ فیس بینک آف پنجاب کی کسی بھی شاخ میں جمع کروائیں۔
▪️ الاٹمنٹ بذریعہ شفاف قرعہ اندازی۔۔ کامیاب الاٹیوں کے لیے بینک آف پنجاب سے لیٹر آف کمفرٹ کا حصول لازمی قرار۔
▪️ اپارٹمنٹ کی قیمت ستائیس لاکھ مقرر۔۔ نیفڈا سے تین لاکھ کی چھوٹ حاصل کرنے کے لیے الگ درخواست درکار۔
▪️ نیفڈا سے سبسڈی حاصل کرنے والے الاٹیوں کو دس فیصد جبکہ باقی کامیاب الاٹیوں کے لیے اکیس فیصد ڈاؤن پیمنٹ جمع کروانا لازمی قرار۔
▪️ اپارٹمنٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی قبضہ ملنے کے بعد اور وہ بھی نہایت آسان اقساط میں۔

24/02/2021
01/12/2020

پنجاب پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال!

پی آئی ٹی بی کے پولیس کیلئے وضع کردہ "ٹینٹ رجسٹریشن سسٹم" کے تحت 28 ہزار سے زائد کرایہ داروں کا اندراج جبکہ "ہوٹل آئی" کی مدد 95 ہزار سے زائد افراد کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔
مزید پڑھئیے: https://bit.ly/2KOo8GV

Faisal Yousaf Syed Qasim Ifzal M Qassim Talib Bhhatti Hasnain Iqbal Ammar Chaudhry Punjab Police Pakistan

Address

AL-HAYAT COMPUTERS
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itlife.com.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Itlife.com.pk:

Share