28/05/2026
🐐✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🐐
اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
“اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔”
عید الاضحیٰ قربانی، محبت، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے ہر چیز قربان کرنے کے جذبے کا نام ہے۔ یہ مقدس دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم اطاعت اور ایمان کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین 🤲🌙
𝐀𝐥-𝐌𝐮𝐦𝐭𝐚𝐳 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐎𝐟 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜𝐬