Malik Writes28

Malik Writes28 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Writes28, Lahore.

Assalam o Alaikum Friends Is Page Par Ap k Sath 2Lines Urdu Poetry, Urdu Ghazal, Urdu Motivation Quotes Aur Islamic Quotes Ki Videos Aur Post Share Ki Jayen Gi.

*عید مبارک کہنے سے ...❤️‍🩹🥺**کسی کی عید نہیں ہوتی 💔😭**Malik ✍🏻🩵💫*
23/03/2026

*عید مبارک کہنے سے ...❤️‍🩹🥺*
*کسی کی عید نہیں ہوتی 💔😭*

*Malik ✍🏻🩵💫*

03/04/2025
عورت اگر بے وفا ہو ، تو مرد کے رزق سے برکت اٹھا لی جاتی ہے!یہ وہ جملہ ہے جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا۔ کہتے ہیں؛ مرد کا...
10/03/2025

عورت اگر بے وفا ہو ،
تو مرد کے رزق سے برکت اٹھا لی جاتی ہے!
یہ وہ جملہ ہے جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا۔ کہتے ہیں؛ مرد کا رزق عورت کے نصیب کا ہوتا ہے۔
مجھے اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے ، یا یوں کہہ لیں تجربہ ہے!
عورت چاہے کتنی ہی باشعور تجربہ کار ، پڑھی لکھی ہو ، مرد کی سر پرستی ہر حال میں اس کیلیۓ اولین ہے۔
عورت چاہے کتنی ہی سمجھدار ہو جاۓ ، مرد پھر بھی اس کے کردار کیلۓ ڈھال کا کام کرتا ہے۔
مرد کی نگرانی ہو ، تو عورت کو بھٹکنے نہیں دیتی۔
جس طرح اس بات کا خوف کہ ؛
" اللّٰہ دیکھ رہا ہے "
بہت سے گناہوں سے بچا لیتا ہے ، اسی طرح مرد کی نگرانی اخلاقی حدود پار نہیں کرنے دیتی۔
جس طرح ہم پیدا ہونے کے بعد والد کو اپنا پہلا ہیرو کیتے ہیں ، تو کسی کی زوجیت میں آنے کے بعد تا عمر خاوند ہی ہمارا سرپرست ہوتا ہے۔
اسکی مقرر کردہ حدود کو اگر عورت عزت دے تو مرد کے بے انتہا اعتبار کی وارث بھی ہو جاتی ہے۔

اڑنے کا شوق بے شک رکھیں! لیکن۔۔۔۔ اپنی ڈور اپنے محرم کے ہاتھ میں دے کر۔

16/02/2025

بہت خوش قسمت ہے وہ لڑکی جس سے ایک لڑکا بے انتہا محبت کرتا ہو اور ایسی محبت جو اس لڑکے کو دسمبر کی سرد راتوں میں یخ ٹھنڈے پانی سے وضو کروائے اور پھر اپنے رب کے سامنے کھڑا کر دے اور اللہ سے یہ کہنے پرمجبور کر دے کہ یا اللہ میرا اس سے نکاح کروا دے اسے میرا محرم بنا دے میرا اسے دیکھنا حلال کر دے😢

قلم از خود ملک امتیاز

✍️ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ، ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور، تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں،...
02/02/2025

✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو ‏اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔

03/11/2024

مایوس مت ہو اب قبولیت کی گھڑی زیادہ دور نہیں ہے تم دیکھو گے اللہ پاک خفیہ وسیلوں سے تمہاری چاہت تم تک پہنچاے گا ان شا اللہ..!!💯💝
Malik

02/11/2024

سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہاں سے لاتے ہیں۔🥀

Malik

20/10/2024

اب طبیعت میں کوئی فرق تو لانے سے رہے۔۔!!
تو خفا ہے تو تجھے ہم بھی منانے سے رہے۔۔!!

تجھ کو جانا ہے تو جا تیری خوشی لیکن سن۔۔!!
ہم تیری راہ تو دیکھیں گے بلانے سے رہے۔۔!!
Malik

Address

Lahore

Telephone

+923354814743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Writes28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Writes28:

Share