05/06/2026
اب پنجابیوں کو غیرت کرنی ہوگی ۔ اب بیغرتی ختم کریں ۔ جو آتا ہے پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے ۔ لیکن پنجابی آپنے اتہاد ختم کرکے ان کے ساتھ مل جاتے ہیں ۔ اپنے پنجاب کو گالیاں دیتے ہیں ۔ قسم سے ہمارہ پنجاب سب صوبوں سے بہتر ہے ۔ کھبی کسی کے پیچھے کھبی کسی پیچھے بھاگتے ہو وفا نہیں آپ میں ۔ تم سے جاہل ان پڑھ سندھ والے بہتر ہیں کتنے مشکل حالات ہو پی پی کو نہیں چھوڑتے وفا کرتے ہیں ۔ کے پی کے کو دیکھ لو جہاں پندرہ سالوں میں کوئ ترقی نہیں لیکن وفا پر قائم ہیں ۔ لیکن نون لیگ جس نے پنجاب کو سنوارہ ٹوٹ ٹوٹ کر حکومتیں ملی لیکن پنجاب کو چمکایا ۔ لیکن کچھ عرصے میں کوئ آتا ہے تم اسی کے ساتھ ہو جاتے ہو۔ اپنی وفا پر قائم رہتے تو کیوں تمہیں کوئ گالی دیتا ۔ اب کشمیر والے پنجاب کو گالیاں۔ دے رہے ہیں کہ پنجاب حق کھا گیا۔ حالانکہ پنجاب بڑا بھائ بن کر قربانی کا بکرا بنا ہوا ہے ۔ تین روپیے یونٹ بجلی لے رہے ہیں ۔ اور پنجاب 35 سے 50 اسی طرح کے پی کے میں بجلی سب سے زیادہ چوری ہو رہی لیکن ان کے حصے کے بل اور ٹیکس پنجاب دے رہا ہیں ۔ اس لیے کہ ہم وفا دار نہیں ۔ ہمارے پاس جو اتا ہے ہمیں بیواقوف بنا کر چلا جاتا ہے ۔ پھر ہمیں ہی گالیاں اور طعنہ دیتا ہے ۔ بیشک پاکستان کے چاروں میں صوبوں میں اتحاد ہونا چاہیے ۔ لیکن پنجاب گالی کیلے نہیں برابر کا بھائ ہے ۔ پنجاب محنت کرتا ہے ترقی کرتا ہے کسی کیلے پنجابی حسد نہیں رکھتا ہے لیکن پھر بھی پنجاب کو گالی۔ پنجابیوں کا قتل عام ہوتا ہے