CCTV INSIDERS.Pk

CCTV INSIDERS.Pk Real Footage | Daily Incidents | CCTV Waqiaat
Haqeeqat jo chhupi thi, ab hogi saamne. CCTV Insider PK - Follow For More !

31/05/2026

لاہور راہ گیر خاتون سے سرے عام چوری کی وارداتِ۔ safe lahore🚫🤬🚨

22/05/2026

پنجاب حکومت نے اساتذہ کو بہترین ٹریننگ دینا شروع کر دی ہے اب پنجاب میں تعلیم کا معیار بہتر ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا .😱

22/05/2026

لاہور بربنس پورہ کے علاقہ رشید پوره
الجنت بوم میں خطرناک نسل
کتے کا قربانی کے جانور پر حملہ 😱🚫🤬

22/05/2026

برائے مہربانی اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور اکیلا باہر نہ نکلنے دیں۔😭🚫

19/05/2026

لاہور مزنگ کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نے خاتون پر ہاتھ اٹھا دیا۔🤬🚫🚨

18/05/2026

لاہور گڑھی شاہو میں پالتو کتے کا 6 سالہ بچے پر حملہ 😱😱😱
خاتون اپنے پالتو کتے کے ساتھ سیر کر رہی تھی کہ اچانک کتے نے بچے پر حملہ کر دیا۔🚫🤬🤬

17/05/2026

🔴 لاہور کینٹ کے علاقے میں پالتو کتے نے قربانی کے بکروں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا۔😱
🔴 واقعے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس، مالکان اپنے جانور محفوظ رکھنے میں مصروف🤬

15/05/2026

🔴 لاہور شاہدرہ میں راہ گزرتی ماہ بیٹھی سے واردات۔ چور پرس چھین کر فرار۔🚫🤬🚨ویڈیو دیکھیں ۔

12/05/2026

🔴 لاہور میں دن دہاڑے گھر میں ڈکیتی کی واردات۔😱
چور گھر سے سونا اور قیمتی سامان لوٹ کر رفو چکر ہو گے🤬🚫🚨

12/05/2026

🔴 لاہور شاہ پور کانجرا منڈی سے وچھے چوری ہونے کی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی۔
🔴 ملزمان گرفتار، جانور برامد کر لیے گئے 💪🚨

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:29 - 21:00
Tuesday 11:30 - 21:00
Wednesday 11:30 - 21:30
Thursday 11:30 - 21:30
Friday 11:30 - 21:00
Saturday 11:30 - 21:00

Telephone

+923428468179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCTV INSIDERS.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CCTV INSIDERS.Pk:

Share