Vinik International Printers & Suppliers

  • Home
  • Vinik International Printers & Suppliers

Vinik International Printers & Suppliers Printing Press

02/07/2024

"سب سے زیادہ اپنے نفس کو محفوظ کرنے والے وہ ہیں؛ جو اپنی زُبان کی حفاظت کرتے ہیں، اور اپنے دین میں مشغول رہتے ہیں، اور بے مقصد فضول باتوں کو چھوڑ دیتے ہیں!"
امام ابن بطة العكبری رحمه الله
(الإبانةُ الكبرى : 596/2)

"ذکرِ الٰہی کا عادی اور پابند شخص مسکراتا ہوا جنت میں داخل ہو گا!"
امام ابن القيم رحمه الله
(الوابل الصيب : 178)

"ہر پرہیز گار مومن؛ الله کا ولی ہے!"
امام ابن تيمية رحمه الله
(جامع المسائل : 66/2)

01/07/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




01/07/2024

"اِس دور میں مسلمان خود ہی دوسروں کیلئے اسلام میں داخل ہونے کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہیں؛
کیونکہ اُن کا اسلام پر کوئی عمل نہیں، اور وہ اُس کے راستے سے ہٹے ہوئے ہیں، اور اسلامی اخلاق سے کوسوں دور ہیں!"
علامه تقي الدين الهلالي رحمه الله
(سبيل الرشاد : 236/1)

اللَّه فرماتا ہے:
"جب اُس نے اپنے ربّ کو ہلکی آواز سے پکارا!"
(سورة مريم : 3)

"اور چُپکے سے (ہلکی آواز میں) دعاء مانگنا، ادبّ و تعظیم میں سب سے بڑھ کر ہے؛ کیونکہ بادشاہوں کے سامنے آواز بلند نہیں کی جاتی!"
(اور الله تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے)
امام ابن تیمیة رحمه الله
(مجموع الفتاوی : 15/15)

"مومن ہمیشہ ڈرتا اور چوکنا رہتا ہے؛ وہ اپنی نیکیوں کو حقیر سمجھتا ہے، اور اپنی چھوٹی بُرائیوں سے ڈرتا ہے!"
امام ابن حجر رحمه الله
(فتح الباری : 105/11)

26/06/2023

🌸شیطان نے کوئی زنا کیا تھا ؟

🌸کوئی قتل کیا تھا ؟

🌸شراب پی تھی ؟

🌸جواء کھیلا تھا ؟

🌸کیا کیا تھا اس نے ؟

🌸کوئی شرک کیا تھا اس نے ؟

🌸اس نے ایک سجدے کا انکار کیا تھا صرف ایک سجدے کا انکار
🌸اس نے صرف ایک سجدے کا انکار کیا اور ہمیشہ کے لئے مردود ہوگیا اور مسلمان کو ہوش نہیں جو دن میں پانچ نمازوں میں آنے والے بیسوں سجدوں کا انکار کرتا ھے اور پھر بھی بے فکر ھے یہ سوچتا ھے کہ وہ مردود نہیں ہوا
🌸کتنے سکون سے سوتا ھے،چائے پیتا ھے کھانا کھاتا ھے کھیلتا ھے کودتا ھے ہر کام کرتا ھے
🌸لیکن صرف ساتویں دن جمعہ والے دن ٹوپی رکھ کر مسجد میں آ جاتا ھے
🌸جیسے نماز صرف جمعہ کی فرض ھے

🌸کیا اللّه صرف جمعے کو کھلاتا ھے ؟

🌸کیا اللّه صرف جمعہ کو بلاتا ھے ؟

🌸کیا اللّه صرف جمعہ کو نعمتیں اتارتا ھے ؟

🌸کیسے پتھر دل ہیں ہم لوگ مالک بلا رہا ھے اور کان پر جوں نہیں رینگتی
🌸کیسے بے وقوف ہیں ہم لوگ سارا دن کامیابی کی تلاش میں رہتے ہیں اور اللّه کامیابی کی ندا دیتا ھے
🌸حی علی الفلاح آو کامیابی کی طرف لیکن کوئی پرواہ نہیں کان تک نہیں دھرتے
🌸ہم تو اس حد تک بے حس ہو چکے ہیں موبائل کھو جائے دکھ ہوتا ھے میچ ہار جائیں دکھ ہوتا ھے لیکن نماز چھوٹ جائے تو کوئی دکھ ہی نہیں

🌸اللّه پاک سے دعا ھے اللّه پاک ہم سب کو سچا مومن بنائے 🌸
🌸آمین✨

17/04/2023
18/11/2022

Address

Anwar Mansion 3rd Floor Royal Park Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vinik International Printers & Suppliers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vinik International Printers & Suppliers:

Share