06/10/2026
یوفون 5G کوریج میں مزید اضافہ!
لاہور، کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد میں مزید 5G سائٹس ایکٹیو ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس سے ان علاقوں میں یوفون 5G کوریج کے مزید پھیلاؤ کی امید ہے۔
5G نیٹ ورک کی توسیع کے ساتھ صارفین کو بہتر کوریج، تیز رفتار انٹرنیٹ اور بہتر کنیکٹیویٹی ملنے کی توقع ہے۔
📍 کیا آپ کے علاقے میں بھی یوفون 5G دستیاب ہوگیا ہے؟
اپنا شہر اور 5G کا تجربہ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
This post is for information purposes only.