Irfan electronics workshop

Irfan electronics workshop Solar System UPS Stapliezar Microwave oven AC DC Fan Lights Batteries and Solar installations Service

20/07/2026

Longi Hi-Mo X10 he Q best hai

اب بہترین بجٹ میں اپنا سولر سسٹم لگوائیں! ☀️⚡

بجلی کے بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں۔
آج ہی رابطہ کریں اور جدید سولر سلوشنز سے اپنے گھر اور کاروبار کو روشن بنائیں۔

سولر کی ہر قسم کی مینٹس کروائیں

📍 Location 1 : شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور

📍 Location 2 فتح گڑھ لاہور
📱 WhatsApp: 03218896580

#سولر #انرجی #بجلی #بل

15/07/2026

Rawalpolt Lockfixcs with chemical use in solar structure

آپ کی ضرورت اور بجٹ کے مطابق کسٹمائزڈ سولر سسٹم۔
​آج ہی اپنے گھر یا کاروبار کو جدید سولر سسٹم پر منتقل کریں اور سکون پائیں!

​📞 فری کوٹیشن اور معلومات کے لیے ابھی واٹس ایپ پہ رابطہ کریں:
03218896580

21/06/2026

3kw solar system install Fateh Garh Lahore

اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔

✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم

✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر

✅سولر پینل کی صفائی

✅سولر سٹرکچر

✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم

✅سولر کی ہر طرح کی مینٹس

📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور

رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں

آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں

#کربلا #اہلبیت

#سولر #انرجی #بجلی

#گوجرانولہ #شیخوپورہ #مریدکے #لاہور #قصور

17/06/2026

8kw solar structure

اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔

✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم

✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر

✅سولر پینل کی صفائی

✅سولر سٹرکچر

✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم

✅سولر کی ہر طرح کی مینٹس

📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور

رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں

آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں

#سولر #انرجی #بجلی

#گوجرانولہ #شیخوپورہ #مریدکے #لاہور #قصور

26/05/2026

آج کل مارکیٹ میں بہت سے لوگ صرف quotation کم دکھانے کیلئے انتہائی ہلکا میٹریل اور غیر معیاری وائر استعمال کر دیتے ہیں،
تاکہ کسی بھی طرح پروجیکٹ حاصل کر لیا جائے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ اکثر ایسے لوگوں کو نہ تو کلائنٹ کی سیفٹی کی فکر ہوتی ہے اور نہ ہی سسٹم کی لمبی عمر کی،
کیونکہ اُن کا مقصد صرف وقتی کام لینا ہوتا ہے، دوبارہ اُس کلائنٹ کے پاس جانا یا بعد میں ذمہ داری لینا نہیں۔ ⚠️

لیکن حقیقت یہ ہے کہ سولر سسٹم صرف پینلز لگانے کا نام نہیں،
بلکہ یہ ایک مکمل ذمہ داری ہے جہاں کیبل، کلمپ بریکر اور ہر کنکشن حفاظت اور معیار کا تقاضا کرتا ہے۔ ☀️⚡

غلط یا ہلکی وائر وقتی طور پر شاید چند ہزار روپے بچا دے،
لیکن بعد میں یہی چیز:
❌ وولٹیج ڈراپ
❌ شدید گرمی
❌ انورٹر فالٹس
❌آندھی پینل ڈیمیج
❌آسمانی بجلی
❌ بیٹری ڈیمیج
❌ اور حتیٰ کہ آگ لگنے جیسے خطرات پیدا کر سکتی ہے۔

لہٰذا ہمیشہ ایسے لوگوں سے بچیں جو صرف سستی quotation کے ذریعے آپ کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کیونکہ ایک معیاری اور محفوظ انسٹالیشن ہی اصل سرمایہ ہوتی ہے۔ 💡

یاد رکھیں:
"سستا کام اکثر بعد میں سب سے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔"

Irfan Electronics Workshop
📞 03218896580 only whatsapp message

#سولر #انرجی #بجلی #عیدمبارک #عید #عیدالحضی #شیخوپورہ #گوجرانولہ

*🌙🐐 ایڈوانس عیدالاضحیٰ مبارک*تمام اہلِ علاقہ اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ❤️ خصوصی پیغام ✨عید پر...
25/05/2026

*🌙🐐 ایڈوانس عیدالاضحیٰ مبارک*

تمام اہلِ علاقہ اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ❤️
خصوصی پیغام ✨
عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں بلکہ
اپنی ضد، انا، حسد، منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کریں۔
دل صاف کریں تاکہ قربانی قبول ہو۔
عید قرباں کے دن صفائی کا خاص خیال رکھیں
جانوروں کے فضلے اور باقیات کو مناسب جگہ پر ٹھکانے لگائیں۔
راستوں، گلیوں اور چوراہوں پر ہرگز نہ پھینکیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

*🌹عرفان الیکٹرونکس ورکشاپ🌹*

✨ عیدالاضحیٰ کی مبارک تکبیریں ✨
🕋
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ،
وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ،
وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔
🌙
🤲 عیدالاضحیٰ ہمیں قربانی، اخلاص اور اللہ کی اطاعت کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین ❤️
#عید #عیدالحضی #عیدمبارک

06/05/2026

5 کلو واٹ سولر سٹرکچر
___________

اب مہنگی بجلی کے بلوں سے پریشان نہ ہوں!
اپنے گھر، دکان یا آفس کیلئے بہترین سولر سسٹم لگوائیں۔

✅ آن گرڈ / آف گرڈ / ہائبرڈ سولر سسٹم

✅ چھوٹے ، بڑے سولر مناسب قیمت پر

✅سولر پینل کی صفائی

✅سولر سٹرکچر

✅سولر آٹومیٹک واش سسٹم

✅سولر کی ہر طرح کی مینٹس

📍 لوکیشن: شاہ دین پارک بازار داروغہ والا لاہور

رابطہ نمبر: 03218896580
📱 واٹس ایپ پہ میسج کریں

آج ہی رابطہ کریں اور بجلی کا مستقل حل اور بھاری بلوں سے نجات حاصل کریں

#سولر #انرجی #بجلی

#گوجرانولہ #شیخوپورہ #مریدکے #لاہور #قصور

Address

Shah Din Park Road
Lahore
HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/5K1QHMTMJ86VGCVY5

Telephone

+923218896580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan electronics workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan electronics workshop:

Shortcuts

Share

Category