Maloomat TV

Maloomat TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maloomat TV, Lahore.

Like our page
http://facebook.com/Maloomaat.TV
Subscribe our Youtube Channel
https://www.youtube.com/maloomaatTv
Follow Us on Twitter
https://twitter.com/MaloomaatTV

05/05/2026
05/05/2026
*پریس ریلیز**مورخہ30.04.2026**طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ اور موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی سیمینار*...
30/04/2026

*پریس ریلیز*
*مورخہ30.04.2026*
*طالبات کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ اور موبائل فون کے محفوظ استعمال سے متعلق آگاہی سیمینار*
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران کی خصوصی ہدایت پر خواتین کے تحفظ اور انہیں سماجی برائیوں سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین چشتیاں میں منعقدہ اس سیمینار میں ایس ڈی پی او چشتیاں محمد اکمل بسراء اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن بلال یونس نے شرکت کی اور طالبات کو مختلف قانونی و سماجی پہلوؤں پر تفصیلی لیکچرز دیے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران نے طالبات کو دورِ حاضر میں موبائل فون کے محفوظ استعمال کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی جہاں سہولت فراہم کرتی ہے وہیں اس کا غیر محتاط استعمال سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ طالبات کو تاکید کی گئی کہ وہ اپنی پرائیویسی کا خیال رکھیں اور کسی بھی مشکوک کال یا آن لائن سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر والدین یا پولیس کو مطلع کریں۔ایس ایچ او بلال یونس نے ہراسمنٹ (ہراساں کیے جانے) کے خلاف موجود سخت قوانین اور پولیس کی جانب سے فراہم کردہ تحفظ کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے طالبات کو باور کرایا کہ پنجاب پولیس خواتین کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں وہ پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ اور ہیلپ لائن 15 کا استعمال کر سکتی ہیں۔سیمینار کا بنیادی مقصد طالبات میں خود اعتمادی پیدا کرنا اور انہیں ان کے قانونی حقوق کے بارے میں شعور فراہم کرنا تھا تاکہ وہ کسی بھی خوف کے بغیر اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ کالج انتظامیہ اور طالبات نے پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے معلوماتی سیشنز سے طالبات میں تحفظ کا احساس پختہ ہوتا ہے۔پولیس افسران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ڈی پی او محمد عمران کے ویژن کے مطابق تعلیمی اداروں میں ایسے آگاہی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ ایک محفوظ اور باشعور معاشرے کی تشکیل ممکن ہو سکے۔
*ترجمان پولیس ضلع بہاولنگر*

06/11/2023

214 likes, 6 comments. “یہ ہوتا ہے فوری انصاف ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خاں”

05/12/2020

&coconut_Sweet to Food TimeOur Chef are here to inspire you with tasty, simple recipes.Festival Foods Meal Ideas make...

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maloomat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maloomat TV:

Share