04/12/2025
اسلام و علیکم
نھائیت دکھ والی خبر ھے کہ آج رات کو ھال روڈ کی مارکیٹ دارلرحمت پلازہ میں شدید آگ لگ گئی جس میں موبایل اسیسریز ، کمپیوٹر اور کمپیوٹر اسیسریز ، ایمپلی فائیر ووفر سپیکرز کی کئی دکانیں جل گئی ، جس سے ھمارے تاجر بھائیوں کا بھت نقصان ھوا ھے ۔ آگ پر قابو پا لیا ھے اور جانی نقصان نھیں ھوا ۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں ان تاجر بھائیوں کو صبر عطا کریں اور اپنی جناب سے ان کی خاص مدد فرمائیں تاکہ وہ دوبارہ اپنے کاروبار کو جاری
رکھیں ، آمین