Murshid ke madani phool

Murshid ke madani phool Ham sunenge murshid ke munh se madine ki baten aakhirat ka fayda

Price 2000 fainal he 03264802710
01/06/2025

Price 2000 fainal he
03264802710

01/06/2025

یہ دعوت اسلامی کی برکتیں ہیں ہمیں اس ان فطر دور میں گناہوں سے بچا کر نیک لوگ بنانے کی ذہنی صلاحیت عطا کرتی ہے اللہ پاک دعوت اسلامی کو ہمیشہ اباد رکھے ہمارے پیر و مرشد کو ہمارے اوپر لمبا سایہ دراز عطا فرمائے امین بجا ہے خاتم النبیین صلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم

01/06/2025

Hi

گرمیوں میں نہانے کا بھی خوب مزہ ہے لیکن احتیاطوں کے ساتھ سورج جب سر پر ہو تو ہرگز نہ نہائیں اور جب سورج کے اخری پیر ہوں ...
31/05/2025

گرمیوں میں نہانے کا بھی خوب مزہ ہے لیکن احتیاطوں کے ساتھ سورج جب سر پر ہو تو ہرگز نہ نہائیں اور جب سورج کے اخری پیر ہوں تو تب نہا سکتے ہیں لیکن خیال رکھیں نہانے کے فورا بعد میں دھوپ کے نیچے ائیں نہ پنکھے کے نیچے ائے صحت یاب رہیں گڈ لک

31/05/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد اویس ہے اپ کو اس پیج مرشد کے مدنی پھول پر اچھی اچھی دین کی باتیں اخرت کی تیاری فکر اخرت پرانے کلام نیو کلام ڈیلی اپڈیٹس وغیرہ دی جائیں گی اور جو کچھ سیکھنے کو ملے گا اس کو سیکھتے سیکھتے انشاءاللہ ہم شیطان سے جنگ لڑتے لڑتے ایمان کے ساتھ جنت میں داخلہ پائیں گے جتنے بھی میرے مسلمان بہن بھائی اس پیج پہ اج ائے ہیں لہذا اپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لازما سے فالو کر لیجئے تاکہ اس ان فطر دور میں کچھ نہ کچھ ایمان کی حفاظت کے لیے ہمارے پاس سوشل پلیٹ فارم بھی ہونے چاہیے خدا حافظ

25/05/2023

امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ بوتل جس کو گولی لگی تھی اور وہ بیک بیگ

24/05/2023

میر اہلسنت مدینے کی حاضری

24/05/2023

ذہنی آزمائش سیزن دل کو تڑپا دینے والی ویڈیو ضرور دیکھیں شیئر کریں

Address

Panjab Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshid ke madani phool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murshid ke madani phool:

Share