04/01/2024
نالے سڑک اور ٹرانسفارمر بنانے پر MPA کا شکریہ ادا کرنا ایسا ہے جیسے ATM مشین سے اپنے پیسے نکالنے پر آپATM مشین کا شکریہ ادا کرتے ہیں
ذہنی غلام مت بنیں یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے اپنی جیب سے نہیں لگاتے