03/02/2026
یہ لیں جناب❗️ ممکنہ علاقے جو ہوائی جہاز کی پرواز کے رخ کے سامنے آتے ہیں ان میں بسنت پر پابندی ہوگی🚫 ہربنس پورہ کے وہ علاقے جو لاہور ہوائی🪁🚫 اڈے کی پروازوں کی حدود میں آتے ہیں جن میں تاج پورہ یوٹرن سے دائیں اور بائیں کے علاقے، تاج باغ سکیم، کینال بینک سکیم ، جوڑے پل، الفیصل ٹاؤن کے تمام علاقے شامل ہیں۔
ائیر پورٹ ٹیک آف کے سامنے کے علاقوں میں بسنت پر پابندی