Kabir rahim official

Kabir rahim official everything you can see here

یہ جنگ ہار نہ جائیں سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خی...
05/10/2024

یہ جنگ ہار نہ جائیں سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

KPK Police
Swat Police

24/06/2024

خیبر پختونخوا میں آپریشن کہ سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہیے ہم امن پسند لوگ ہیں ہم امن چاہتے ہیں اگر یہ فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تُو سمجھ لیں کہ حکومت اور پختونخوا کہ عوام کاجھنگ ہونے والا ہے ہم کسی حالت بھی اپنی مائوں اور بہنوں کی عزتوں کو تار تار نہیں ہونے دینگے اگر آپریشن کہ لئیے کال دیتے ہیں تُو جھنگ کہ لئیے بھی تیار ہوجائیں
#کبیررحیم
fans

17/06/2024

دَ نړئي ټولو مسلمانانو ته دی لوئي اختر ډیر ډیر موبارک شی که په وطن کښی یئي او که مسافر یئي زمه له خواه سلامونه او موبارکښي قبوله کئي او الله دی داسی خوشحالئي بار بار ستاسو او زمونږ په ژوند کښی راولي
کبیر خان..

17/06/2024

ملګرو مهربانی وکئی دَ قُربانو دَ تصویران او ویډیوګانئی فیسبوک او ټیکټاک له مه ورکوئي دَ په زان خودنه کښی رازی هسی نه چی دَ تصویر په چکر کښی مو دَپوره عمل برباد شی او اُلټا په ګُناه کښی راشئي
کبیرخان..


fans

13/06/2024

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔
جُمعہ مُبارک♥️♥️

13/06/2024

قربانی واجب ہونے کے لیے نصاب:

اسلامی شریعت کے مطابق قربانی واجب ہونے کے لیے ایک مسلمان کے پاس اتنی مالیت ہونی چاہیے جو نصاب کے برابر ہو یا اس سے زیادہ ہو۔ نصاب کی مقدار ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر ہے۔ اس نصاب میں سونا، چاندی، نقدی اور دیگر ایسا سامان جو استعمال سے زیادہ ھو مال شامل کیا جاتا ہے۔

نصاب کی مقدار:

سونا: اگر کسی کے پاس صرف سونا ہو تو اس کی مقدار ساڑھے سات تولہ (87.48 گرام) یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔
مگر اگر کسی کے پاس سونے کہ ساتھ کُچھ کیش بھی ہو تُو پھر سونے کو نہیں دیکھا جائیگا اگر پھر ایک تولا سونا بھی پاس ہے اور کچھ کیش بھی ہے تُو قُربانی واجب ہے اگر سونے کے ساتھ کیش ہے تُو پھر ساڑھے سات تولے سونے کو اگنور کر کہ چاندی کہ حساب کو دیکھا جائیگا کہ اگر سونے کی قیمت 52.5تولا چاندی کہ برابر بنتا ہے تُو قربانی واجب ہے ساڑھے سات تولا سونا اُنکے لیئے ہے جسکے پاس ایک روپیہ بھی کیش نا ہو ۔

چاندی: اگر کسی کے پاس صرف چاندی ہو تو اس کی مقدار ساڑھے باون تولہ (612.36 گرام) یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔

مال تجارت:
وہ سامان جو آپ نے بیچنے کی نیت سے لیا ہے اور اُسکی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کہ برابر بنتا ہے تُو پھر بھی آپ پر قُربانی واجب ہے۔۔

کوئی غلطی ہوئی ھو تُو معذرت خواں ہوں علماء سے پوچھ پوچھ کہ یہ مسئلہ میں نے آپ لوگوں تک پہنچایا ہے تا کہ دین پھیلانے میں ہمارا بھی حصہ ہوجائیں ۔۔
#کبیررحیم

11/06/2024

اعجاز احمد نے نیشنل ٹی وی پر پٹھان کرکٹرز کے خلاف تعصب سے بھرپور گفتگو کی۔ کہہ رہے تھے کہ ٹیم میں سات آٹھ پٹھان ہیں اور وہ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔ اسی وجہ سے ہم میچ ہار رہے ہیں۔ یہ تُو ساری دنیا جانتی ہے کہ پٹھان کرکٹرز نے اِنکو کِتنے میچ جتوایں ہیں۔ عمران خان، شاہد آفریدی، یونس خان، فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی کامیابیوں کو دیکھ لیں۔ہم دو ورلڈکپ جیتے ہیں دونوں دفعہ پٹھان کپتان تھے یونس خان اور عمران خان۔
دوسری بات یہ ہے کہ عطا الرحمن، وسیم اکرم، سلیم ملک، سلمان بٹ، محمد آصف، محمد عامر اور سارےکرکٹرز جنہوں نے دو پیسوں کے لئے اپنا ایمان بیچا اور سپاٹ فکسنگ میں ملوث تھے - یہ لوگ کون تھے؟ USAکہ خلاف super over میں 18 رنز پٹھان سے لیک ہوگئے؟
ایک پٹھان آپ مجھے دیکھا دو جو فکسنگ میں ملوث ہو ؟
PCB Pakistan cricket board
Pakistan Super League
Pakistan Cricket Team
ICC - International Cricket Council
ICC T20 World Cup
Shahid Afridi
Younus Khan

11/06/2024

با حیثیت مسلمان میرا خیبرپختونخوا کہ پولیس اور ٹریسنگ اداروں سے یہ ریکویسٹ ہے کہ اِس ملعون گُستاخی رَسُولpashtun buneri کوجلدی سے جلدی گرفتار کیا جائیں اور جہنم واصل کردیں
(گستاخی رَسُول کی ایک سزا سَر تن سے جُدا)

profile link .. https://www.facebook.com/profile.php?id=61560596319275&mibextid=LQQJ4d

Swat Police
KPK Police
Junaid Akbar Khan
Shakeel Ahmad Khan

11/06/2024

Alhumdulillah for everything in my life, The good & bad
Some were blessings & some were lessons♥️♥️

10/06/2024

what is this behaviour
اگر آپ سے 120 بالوں پر 120 رنز نہیں چیس ہوتے تُو ریٹائرمنٹ لے لُو گھر چلے جاؤ 😡😡😡

10/06/2024

چی سوک وایی
(تم جیتو یا ہارو ہمیں تُم سے پیار ہے)
هغه دی مه بلاک کښی ماته دی ملګرئ هم نه وایی او زمه جنازی له دی هم نه رازی
🤫🤫

09/06/2024

کل بکرا لینے گئے تو بیوپاری بکرے کے اوصاف بیان کرتے ہوئے کہنے لگا کہ سر اس نے 9 مئی کی مذمت بھی کی ہوئی ہے۔
🤣🤣🤣🤣

Address

IK TRADERS SHOP NO G11 Zaina Center Hallroad Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabir rahim official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share