Fancy Mobile old anarkali

Fancy Mobile old anarkali Buy and Sell Used Mobile Phones
پاکستان بھر میں استعمال شدہ اور نیو م

10/10/2025

گولڈ کی قیمت میں حیران کن کمی یک دم تقریبا 10 ہزار روپے فی تولہ 24 کیرٹ کمی سونا خریدنے والوں کے لیے خوشخبری 24 کیرٹ اور 22 کیرٹ سونے کا ریٹ جاننے کے لیے کمنٹ میں ریٹ لکھیں

09/08/2025

"دیکھیں پارسل میں سے کیا نکلا!"

08/06/2025

ترجمان پاور ڈویژن

"بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی" کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں سراسر جھوٹی، گمراہ کن اور عوام میں بے چینی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانا اور شیئر کرنا پیکا ایکٹ کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔

واضح رہے کہ کسی بھی رہائشی جگہ پر دوسرا بجلی کا میٹر آج بھی مروجہ قوانین کے تحت حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نیپرا کنزیومر سروسز مینول 2021 کے مطابق ایسی رہائشی جگہ جو علیحدہ پورشن، علیحدہ سرکٹ، علیحدہ داخلی راستہ اور علیحدہ کچن پر مشتمل ہو، وہاں علیحدہ میٹر کی تنصیب کی اجازت موجود ہے۔

البتہ، بجلی کے ناجائز استعمال اور سبسڈی کے غلط فائدے کو روکنے کے لیے قانون پہلے بھی موجود تھا اور اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔

عوام سے گزارش ہے کہ اس قسم کی جھوٹی خبروں پر توجہ نہ دیں اور بجلی کے میٹرز کے درست اور شفاف استعمال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے تعاون کریں تاکہ اصل حقدار کو اس کا حق بروقت اور صحیح طریقے سے ملتا رہے۔

                  Redmi A3 Mobile 4/64 Used Mobile Phones for Sale ا ج ہی اس بہترین افر سے فائدہ اٹھائیں
31/05/2025

Redmi A3 Mobile 4/64 Used Mobile Phones for Sale ا ج ہی اس بہترین افر سے فائدہ اٹھائیں

16/05/2025

Address

Old Anarkali 06 Charch Rod Near Old Anarkali Police Ststion
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fancy Mobile old anarkali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fancy Mobile old anarkali:

Share