Iran Tehran

Iran Tehran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iran Tehran, Information Technology Company, DHA RAYA, Lahore.

⭕نفتالی بنت:متحدہ عرب امارات، جو ہمارا اسٹریٹجک اتحادی ہے، حال ہی میں ایران کی طرف سے حملے کی زد میں آیا ہے۔یہ درحقیقت پ...
04/05/2026

⭕نفتالی بنت:
متحدہ عرب امارات، جو ہمارا اسٹریٹجک اتحادی ہے، حال ہی میں ایران کی طرف سے حملے کی زد میں آیا ہے۔

یہ درحقیقت پورے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے اتحادیوں کے خلاف ایران کی جنگ کا دوبارہ اعلان ہے۔
یہ علاقائی اتحاد ہماری سلامتی اور مشرق وسطیٰ اور خلیج فارس میں اعتدال پسند شراکت داروں کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

ایران خطے کو ڈرانے کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

ہم اپنے اتحادی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پاسدارانِ انقلاب کا جوابی وار امریکی اڈوں پر ڈرونز کی برسات ،ایران: پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں متعدد ام...
20/04/2026

پاسدارانِ انقلاب کا جوابی وار امریکی اڈوں پر ڈرونز کی برسات ،
ایران: پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے مشرقی وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈوں پر ڈرونز کیے گئے جس کے نتیجے میں امریکی فوجی اڈے شدید متاثر ، پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے یہ حملہ امریکہ کی جانب سے ایرانی کارگو جہاز پر قبضے کے جواب کیا گیا مزید برآں پاسدارانِ انقلاب نے مزید اور سخت حملوں کی دھمکی ہے

20/04/2026

Imagine the havens 🥹

20/04/2026
20/04/2026

🕊️

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔غیر ملکی خبررسا...
20/04/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں متعدد امریکی طیاروں کو نور خان ائیربیس پر لینڈ کرتے اور ٹیک آف کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق ان طیاروں میں C-32A طیارہ بھی شامل ہے جو اکثر امریکی نائب صدر اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات کے زیر استعمال رہتا ہے۔:

Address

DHA RAYA
Lahore
54792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Tehran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share