Sach info Pk

Sach info Pk Pakistan mein har hukoomati scheme aur imdadi programs ki sahi aur mukammal maloomat .

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کیُ جانب سے "مریم کو بتائیں" کے تحت مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے کی مالی معاونت فراہم کی...
22/09/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کیُ جانب سے "مریم کو بتائیں" کے تحت مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے کی مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔

ابھی ہیلپ لائن نمبر 1000، ویب پورٹل یا موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواست جمع کروائیں.





سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم!🏍: مجھے گھر سے پٹرول کے پیسے لینے کی شرمندگی سے نجات ملے گی🏍: مجھے بس کا انتظار نہیں کرنا پڑے ...
07/09/2026

سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم!

🏍: مجھے گھر سے پٹرول کے پیسے لینے کی شرمندگی سے نجات ملے گی

🏍: مجھے بس کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا

🏍: مجھے بار بار پٹرول ختم ہونے کی اذیت سے چھٹکارہ ملے گا

🏍: میں وقت پر کالج پہنچ جاؤں گا

گرین ٹریکٹر سکیم اپلائی کرنے کی تاریخ بڑھا دی ہے
01/09/2026

گرین ٹریکٹر سکیم اپلائی کرنے کی تاریخ بڑھا دی ہے

92 ہزار مستحق خاندانوں تک خوشیوں کی دستک! 💚وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت "مریم کو بتائیں" پروگرام کے ذریع...
10/08/2026

92 ہزار مستحق خاندانوں تک خوشیوں کی دستک! 💚

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت "مریم کو بتائیں" پروگرام کے ذریعے 80,000 مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے کی مالی امداد شفاف اور بروقت انداز میں فراہم کی جا چکی ہے۔

اگر آپ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں تو ابھی اپلائی کریں اور سرکاری معاونت حاصل کریں۔
درخواست دینے کا طریقہ
📱 موبائل ایپ
🌐 ویب پورٹل
📞 ہیلپ لائن: 1000









الحمداللّٰہ! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر "مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت 70,000 مستحق خاندان...
29/07/2026

الحمداللّٰہ!

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر "مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت 70,000 مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے کی مالی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔

یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب کے اس عزم کا ثبوت ہے کہ ہر مستحق خاندان تک بروقت، باوقار اور مؤثر مدد پہنچے۔









وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے وژن کے تحت "مریم کو بتائیں" شہریوں کو مالی معاونت، سرکاری خدمات ا...
25/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے وژن کے تحت "مریم کو بتائیں" شہریوں کو مالی معاونت، سرکاری خدمات اور سہولیات تک آسان، شفاف اور بروقت رسائی فراہم کرنے والا ایک جامع ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔

اگر آپ کسی سرکاری سہولت، فلاحی پروگرام یا مالی معاونت سے متعلق معلومات، رہنمائی یا معاونت چاہتے ہیں تو "مریم کو بتائیں" ویب پورٹل، فیس بک، ایکس (ٹوئٹر)، انسٹاگرام یا ہیلپ لائن 1000 کے ذریعے باآسانی رابطہ کر سکتے ہیں۔

\












وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دیہی خواتین کو مفت مویشی کی فراہمی
22/07/2026

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دیہی خواتین کو مفت مویشی کی فراہمی

مالی امداد کی اطلاع موصول ہوتے ہی تاخیر نہ کریں!اگر آپ کو "مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت 10,000 روپے کی مالی امداد کا S...
20/07/2026

مالی امداد کی اطلاع موصول ہوتے ہی تاخیر نہ کریں!

اگر آپ کو "مریم کو بتائیں" پروگرام کے تحت 10,000 روپے کی مالی امداد کا SMS موصول ہو جائے، تو 15 دن کے اندر اپنے قریبی JazzCash سینٹر سے رقم وصول کر لیں۔

بروقت وصولی، آپ کی سہولت اور شفاف خدمت ہماری ترجیح ہے


Govt of Punjab

📢 *"مریم کو بتائیں" پروگرام جاری ہے!*اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص موجود ہے جو مالی امداد کا مستحق ہے، تو آج ہی ا...
19/07/2026

📢 *"مریم کو بتائیں" پروگرام جاری ہے!*

اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی ایسا شخص موجود ہے جو مالی امداد کا مستحق ہے، تو آج ہی اس تک یہ معلومات پہنچائیں۔

اپنی درخواست جمع کروائیں اور حکومتی معاونت حاصل کریں۔

*درخواست دینے کے 3 آسان ذرائع:*
📱 موبائل ایپ
🌐 ویب پورٹل
📞 ہیلپ لائن: *1000*

آئیں! مستحق افراد تک یہ پیغام پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔



Khushaal Punjab !
19/07/2026

Khushaal Punjab !



Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach info Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share