02/10/2026
السلام علیکم سی بی اے ریٹیلرز!
یوفون کی جانب سے ریٹیلرز کے لیے اہم اپ ڈیٹ! یوفون کے بنڈلز کی قیمت اور سہولیات کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے:
تاریخِ : 02 اکتوبر 2026
تمام پارٹنرز اپنی سیلز اور ریچارج سرگرمیوں کو ان نئے ریٹس اور سہولیات کے مطابق ترتیب دیں۔
نوٹ: قیمتوں اور سہولیات میں یہ تبدیلی براہِ راست ٹیلی کام کمپنی کی طرف سے ہے؛ اپ ڈیٹ شدہ ریٹس کے لیے ابھی سی بی اے ایپ میں لاگ ان کریں۔
UAN: 042-111-321-222
Website: https://www.cba.com.pk
#یوفون #ریٹیلرز #آفر