25/05/2026
سیالکوٹ ڈسکہ ۔۔
دودھ میں چھپکلی گر گئی۔۔۔
خاتون دودھ پینے سے جانبحق ۔۔۔
تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ متیکے ناگرہ میں 30 سالہ عائشہ نے گھر میں دودھ گرم کر رکھا تھا جس میں چھپکلی گر گئی بعد ازاں خاتون نے غلطی سے دودھ پی لیا جس سے اسکی حالت تشویشناک ہو گئی اسے فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔۔۔