12/12/2022
پیارے دوستو اور محترم سینیئرز ...
آپ سب سے بڑے ہی ادب اور انسانیت کے ناطے سے گزارش ہے کہ اللہ پاک نے مجھے نئی زندگی سے نوازا ہے. تین دِن پہلے میرے ساتھ دِوران ڈیوٹی سے آتے وقت راستے میں ایک حادثہ پیش آیا جس میں مُجھ پر حملہ کیا گیا اور اُس کاروائی کے دوران میرا فون چھین لیا گیا. حادثہ کی جگہ سے اور ہسپتال منتقل کرتے وقت میں بے ہوشی کی حالت میں تھا. اگر آپ لوگوں کے پاس میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو استعمال کرتے ہوئے کوئی نازیبا ( تصویر، ویڈیو، ویڈیو کلِپ یا موبائل ہیکنگ کے دوران میری فیملی کی کوئی نازیبا تصویر یا ویڈیو مُجھ سے منسلک کر کے شائع کی جائے / یا مذہبی میسج / آڈیوز / یا کوئی مذہبی ویڈیو شائع کی جائے تو... آپ سب سے التماس ہے کہ اِن چیزوں کا مُجھ سے کوئی تعلق نہیں اور اِن چیزوں کو فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے تاکہ اِن کو مزید فروغ دینے کی کوشش نہ کی جائے. آپ کے تعاون کا شکریہ...
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے... آمین
منجانب... رومیل انور