MS Skills Hub

MS Skills Hub MS Skills Hub | Master the Future 💡
⭐️Learn. Earn.
(21)

Grow.
⭐️Specialized Skills for the Digital World.
⭐️Building Professionals of Tomorrow.
⭐️Join us and transform your passion into a profession!

🔥First Free Live Workshopآپ سیکھنا چاہتے ہیں مگر راستہ نہیں مل رہا؟تو یہ پہلا قدم آپ کے لیے ہےMS Skills Hub  اور  Digita...
27/09/2026

🔥First Free Live Workshop
آپ سیکھنا چاہتے ہیں مگر راستہ نہیں مل رہا؟
تو یہ پہلا قدم آپ کے لیے ہے
MS Skills Hub اور Digital Forge Network Offical
کے اشتراک سے ہماری پہلی Free Live Workshop ہونے جا رہی ہے
🎯 Topic — Freelancing
یہ صرف سننے والی کلاس نہیں ہوگی
بلکہ ہماری کوشش ہوگی کہ آپ کو Freelancing کو سمجھنے اور عملی طور پر شروع کرنے کے لیے حقیقی اور قابلِ عمل knowledge دی جائے
📅 2 October 2026 — Friday
⏰ شام 6 بجے
🎓 100% Free Live Workshop
اگر آپ Freelancing سیکھنا چاہتے ہیں
اگر آپ اپنی skill کو income میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سفر صرف سیکھنے تک محدود نہ رہے بلکہ عملی زندگی میں بھی آگے بڑھے
تو یہ Workshop آپ کے لیے ہے 🔥
🚀 سیکھنے کا وقت آ گیا ہے
پیسے کی کمی آپ کو سیکھنے سے نہیں روک سکتی
اگر جذبہ سچا ہو تو ایک درست موقع آپ کے سفر کی سمت بدل سکتا ہے
اب صرف ایک کام کریں 👇
💬 کمنٹ میں لکھیں
ADD ME
اور اپنے دوستوں بہن بھائیوں اور ان لوگوں تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں جو Freelancing سیکھ کر اپنی زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں
2 October
کو شام 6 بجے ملتے ہیں 🔥

MS Skills Hub × Digital Forge Network
Learning Together • Growing Together





23/09/2026

🤖 AI Mastery Course

Learn • Create • Earn
کیا آپ
Artificial Intelligence
سیکھ کر اپنی skills کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں؟ 🚀

تو MS Skills Hub کا AI Mastery Course آپ کے لیے بہترین موقع ہے! ✨

📚 Beginner سے Pro Level تک
⏳ Duration: 2 Months
🎥 Recorded Classes

اپنی سہولت کے مطابق سیکھیں
💡 Practical Learning + Expert Guidance

🎯 Lifetime Skills
🔥 50% OFF
اب صرف Rs:1500 میں

📞 Contact: 03092455834
Limited seats

✨ MS Skills Hub
Unlock Your Potential

23/09/2026

With The Genius Creators – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

🤖 AI Mastery Course  Learn • Create • Earnکیا آپ Artificial Intelligence سیکھ کر اپنی skills کو نئی بلندیوں تک لے جانا چ...
15/09/2026

🤖 AI Mastery Course
Learn • Create • Earn
کیا آپ
Artificial Intelligence
سیکھ کر اپنی skills کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں؟ 🚀
تو MS Skills Hub کا AI Mastery Course آپ کے لیے بہترین موقع ہے! ✨
📚 Beginner سے Pro Level تک
⏳ Duration: 2 Months
🎥 Recorded Classes
اپنی سہولت کے مطابق سیکھیں
💡 Practical Learning + Expert Guidance
🎯 Lifetime Skills
🔥 50% OFF
اب صرف Rs:1500 میں

📞 Contact: 03092455834

✨ MS Skills Hub
Unlock Your Potential

13/09/2026

Unlock the power of AI 🤖

Join the AI MASTERY COURSE. Get 2 months of recorded classes to take you from beginner to pro for just
Rs. 1500.

Learn at your own pace and future-proof your career.
Enroll today
Limited seats

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sadaf Arif Sheikh, Aqsa Shahid Butt
08/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sadaf Arif Sheikh, Aqsa Shahid Butt

الحمد للّٰہ ♥️ایک خوبصورت سفر آج اپنی ایک یادگار منزل تک پہنچ گیا 🫱🏻‍🫲🏻کچھ عرصہ پہلے ہم نے Canva Course کا آغاز کیا تھا۔...
07/09/2026

الحمد للّٰہ ♥️

ایک خوبصورت سفر آج اپنی ایک یادگار منزل تک پہنچ گیا 🫱🏻‍🫲🏻

کچھ عرصہ پہلے ہم نے Canva Course کا آغاز کیا تھا۔

شروع میں بہت سے students کے لیے Canva بالکل نیا تھا۔ کسی کو designing کا زیادہ idea نہیں تھا تو کسی کو یہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ ایک simple سی post کو خوبصورت اور professional کیسے بنایا جائے۔

پھر آہستہ آہستہ سیکھنے کا یہ سفر آگے بڑھتا گیا۔

کبھی کسی اسٹوڈنٹ کو design دوبارہ بنانا پڑا
کبھی کسی student کی چھوٹی سی mistake کو ٹھیک کروانے پہ اِنکی میم صباء علی کو پورا پورا دن بیٹھ کر سمجھانا پڑا ۔۔

لیکن سب سے خوبصورت بات یہ تھی کہ ہمارے students نے ہمت نہیں چھوڑی۔

آج انہی کی محنت اور اس پورے سفر کی خوبصورت یاد کے طور پر Mastry Canva Course Completion Certificates distribute کیے جا رہے ہیں ۔۔

یہ certificates صرف ایک course مکمل کرنے کی نشانی نہیں بلکہ ان تمام کوششوں کی یاد ہیں جو students نے اس دوران کیں۔ 🤌🏻

ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہمارے students نے Canva کو صرف سیکھا نہیں بلکہ اپنی creativity کو بھی explore کیا اور ہر task کے ساتھ پہلے سے بہتر کرنے کی کوشش کی۔ 👏🏻

آپ سب کو MS Skills Hub کی میم صدف علی یعنی کے میں،آپ کے Canva Mastery کورس کی مینٹور صباء علی اور MS Skills Hub کے owner سر صہیب کی طرف سے ڈھیروں ڈھیر مبارک باد 👏🏻

اللہ تعالیٰ آپ سب کے علم اور ہنر میں برکت دے اور آپ کو اس skill کو اپنے مستقبل کے لیے بہترین انداز میں استعمال کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲🏻♥️

اور ہمارے پیارے students…
یہ اختتام نہیں بلکہ آپ کے creative journey کا ایک نیا آغاز ہے۔ 🫱🏻‍🫲🏻

*Congratulations All Students* 🥳🎓

*Keep Learning • Keep Creating • Keep Growing* 🌱

*Keep it up* 👏🏻

07/09/2026

بالکل فری /صدقہ جاریہ 🌸

ختم نبوت کورس کے اسٹارٹ ہونے میں صرف تین گھنٹے باقی ہیں

صرف خواتینِ کے لیے۔۔
دیے گئے لنک سے گروپ جوائن کریں

07/09/2026

السلام وعلیکم 🌸

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Skills Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share