01/05/2026
یہ ہاتھ اینٹیں نہیں اٹھاتے…
مگر خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
Al Kasib Digital Skills
کے یہ سٹوڈنٹس اور ورکرز سکرین کے پیچھے بیٹھ کر اپنی دنیا بنا رہے ہیں۔
کوئی ڈیزائن میں مہارت حاصل کر رہا ہے،
کوئی ای کامرس میں اپنا روزگار بنا رہا ہے،
کوئی ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں اپنا نام بنا رہا ہے،
اور کوئی فری لانسنگ کے ذریعے اپنی پہچان۔
یہ خاموش محنت…
کل کی بڑی کامیابیوں کی بنیاد ہے۔
ہر کلک، ہر پوسٹ، ہر کیمپین میں
ان کی محنت صاف جھلکتی ہے۔
💻 آج سیکھ رہے ہیں…
تاکہ کل خود اپنے باس بن سکیں