01/09/2024
رفتہ رفتہ آپ مضبوط ہو رہے ہوتے ہیں، اور اس کا احساس آپ کو تب ہوتا ہے، جب آپ رونے والی جگہوں پر برداشت کرنا سیکھ جاتے ہیں۔ اور یہ مضبوطی آپ کو قرآن کے ساتھ تعلق بنا کر ملتی ہے۔ جیسے جیسے یہ تعلق پختہ ہوتا ہے، ویسے ویسے آپ کے اندر کی کمزوریاں مرنا شروع ہو جاتی ہیں۔
🌸🌼
آمنہ جبیں