06/05/2023
لاھوری مارکیٹ چوک سرور شہید میں رات ہونے والی ڈکیٹی کی واردات،
چوروں نے مارکیٹ کے دونوں چوکیداروں کو باندھ کر پہلے چشتی پلازے میں apple zone, nasir khan mobile shop,,
اور Rana decoration والوں کی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کی چوری کی۔
اس کے بعد FarooQ mobile shop کے تالے توڑے اور کسی تیسرے چوکیدار کے آنے پر فرار ہوگے