23/03/2026
تمام محترم والدین اور طلباء کو بذریعہ سوشل میڈیا اطلاع دی جاتی ہے کہ قراقرم انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ کالج پٹن میں سال 2026 کی نئی داخلے جاری ہیں
بروقت داخلہ کرکہ اپنے بچےکا وقت قیمتی بنائیں
مزید معلومات کیلئے دئے گئے نمبر پر کال کریں
شکریہ