12/03/2026
🚀 فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروس کا آغاز
جہان نیٹورکنگ کمپنی نے درہ آدم خیل میں فائبر آپٹک کیبل انٹرنیٹ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ اب حاصل کریں تیز رفتار، مستحکم اور قابلِ اعتماد انٹرنیٹ جو گھر اور کاروبار دونوں کے لیے بہترین ہے۔
✔ انتہائی تیز رفتار انٹرنیٹ
✔ مضبوط اور بلا رکاوٹ کنکشن
✔ آن لائن کلاسز، اسٹریمنگ اور بزنس کے لیے بہترین
رابطہ کریں اور جدید فائبر انٹرنیٹ سروس سے فائدہ اٹھائیں۔