30/06/2026
اہم بات
ہمیں چاہیے کہ اس سوشل میڈیا کے دور میں ہم ہر بات کو تحقیق کے بغیر نہ پھیلائیں اور دوسری بات یہ کہ اپنے تبصروں کے بجائے ہمیں اپنے معتمد اکابر کی بات سننا چاہئے ہر کسی کے پوسٹ اور تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے بھی احتیاط کرنا چاہیے میں تو کہتا ہوں کہ خاموش رہنا چاہیے جب تک ہمارے اکابر کی طرف سے کوئی بیان جب تک نہ آتا ہو ہمیں کمنٹوں اور پوسٹوں کا دلدادہ نہیں ہونا چاہیے ۔
سنیے عظیم شخصیت دیوبند کے مایا ناز مدرس شیخ الحدیث مولانا سلمان بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ اجل حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ