AbrarTechnologies

AbrarTechnologies newspaper jobs
NGO jobs
government jobs
internship

اگر آپ آئی ٹی گریجویٹ ہے اور انٹرن شپ ڈھونڈ رہے ہیں تو PSEB نے انٹرن شپس اوپن کردئیے ہیں، اپلائی کریں۔https://skills.tec...
12/08/2025

اگر آپ آئی ٹی گریجویٹ ہے اور انٹرن شپ ڈھونڈ رہے ہیں تو PSEB نے انٹرن شپس اوپن کردئیے ہیں، اپلائی کریں۔

https://skills.techdestination.com

04/06/2025

ہر سکل سیکھنا ہر کام خود کرنا ہر چیز میں ماہر بننا...!

کیا واقعی یہ کامیابی کا راستہ ہے؟ 🌪️

ہم میں سے اکثر جب سیکھنے کی journey شروع کرتے ہیں تو ہر چیز سیکھنا چاہتے ہیں Graphic Designing بھی Content Writing بھی Social Media Marketing بھی WordPress بھی۔۔

کیونکہ دل کہتا ہے:

اگر سب کچھ آ جائے گا تو کوئی ہمیں avoid نہیں کر سکتا لیکن یہی سب کچھ سیکھنے کی کوشش اکثر سب کچھ چھن جانے کا سبب بن جاتی ہے۔۔

جب آپ ہر سکل سیکھنے میں لگ جاتے ہیں تو نہ کسی ایک میں mastery آتی ہے نہ clarity آتی ہے
نہ direction ملتی ہے۔۔

اور سب سے بڑی بات آپ burnout ہو جاتے ہیں تھک جاتے ہیں اور confidence بھی کھونے لگتے ہیں۔۔

اصل حقیقت یہ ہے:

ہر چیز سیکھنے کی نہیں ہوتی ہر چیز سیکھنے کی کوشش آپ کی سب سے بڑی distraction ہو سکتی ہے اسلئے سیکھیں ضرور لیکن ہوش سے صرف وہ جو آپ کے vision، talent، اور passion سے جڑتی ہو کیونکہ جیت ہمیشہ Focused Minds کی ہوتی ہے نا کہ Overloaded Brains کی نہیں۔۔

خاموشی سے اپنی core skill کو polish کرتے رہیں ایک دن یہی focused effort آپ کو industry کا expert بنا دے گی۔۔

آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ نے کبھی overwhelm feel کیا ہے ہر سکل سیکھنے کی کوشش میں؟
اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔۔

Textbooks for all Grades (Class 1st to 12th) are available here 👇
15/02/2025

Textbooks for all Grades (Class 1st to 12th) are available here 👇

اس خبر کو عام لوگوں کیساتھ شئر کریں پلیزکچھ دیر پہلے ایک دوست کا فون آیا کہ والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے. میں نے انجکشن ...
17/12/2024

اس خبر کو عام لوگوں کیساتھ شئر کریں پلیز
کچھ دیر پہلے ایک دوست کا فون آیا کہ والدہ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے. میں نے انجکشن 💉 کے بارے میں بتایا تو ان کو پتہ ہی نہیں تھا....
خیبرپختونخوا میں پہلی بار سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے مریضوں کو معذوری سے بچانے کے لیے مفت انجکشن لگایا جاتا ہے...
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ’پلاسمینوگن الٹی پلیس‘ یا ٹی پی اے نامی انجکشن مریضوں کو لگایا جا رہا ہے۔ مریض کو تین گھنٹوں کے اندر ہسپتال لایا جائے تو یہ علاج کارآمد ہے، تاخیر کی صورت میں یہ انجکشن اثر نہیں کرتی۔عام طور پر اس انجکشن سے مریض کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاتا ہے اور عمر بھر کی معذوری سے بھی بچ جاتا ہے۔‘یہ انجکشن مہنگا ہے جس کی قیمت ایک لاکھ سے زیادہ ہے لیکن لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں یہ سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے۔‘

مشورہ ان حضرات کے لیے جو اپنے گھر میں سولر لگوانا چاہتے ہیں:بھائی، کم سے کم 4 کلو واٹ کا سسٹم ضرور لگائیں، لیکن میں آپ ک...
01/12/2024

مشورہ ان حضرات کے لیے جو اپنے گھر میں سولر لگوانا چاہتے ہیں:

بھائی، کم سے کم 4 کلو واٹ کا سسٹم ضرور لگائیں، لیکن میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ 6 کلو واٹ کا سسٹم لگوائیں۔ 4 اور 6 کلو واٹ کے درمیان زیادہ فرق نہیں ہے، زیادہ سے زیادہ 40 ہزار روپے کا فرق ہوگا، لیکن اس سے آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔ پہلے تو آپ کی زیادہ پلیٹس لگ سکیں گی، جس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کے واپڈا یا بیٹریز پر لوڈ نہ ہونے کے برابر پڑے گا۔ دوسرے، صبح جلدی آپ کی پلیٹس جنریشن شروع کر دیں گی۔ تیسرے، شام دیر تک سولر کام کرے گا۔ چوتھے، جو سب سے اہم ہے، وہ یہ کہ انورٹر تب ہی خراب ہوتے ہیں جب آپ پورے لوڈ کے مطابق ان کا استعمال کرتے ہیں، جس سے جلدی الیکٹرک پارٹس، مطلب ایم پی پی ٹی، آئی جی بی ٹی، ایف ای ڈی، پی سی بی، کپیسٹر وغیرہ گرم ہونا شروع ہو جاتے ہیں، اور پھر چند ماہ بعد انورٹر مسائل پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے، کبھی کوئی فالٹ تو کبھی کوئی اور مسئلہ۔

جتنا زیادہ واٹ کا انورٹر ہوگا، وہ اتنا ہی آرام سے چلے گا، نہ گرم ہوگا نہ خراب۔ اور سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر کل کو آپ کے گھر کا لوڈ بڑھتا بھی ہے تو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ اس 6 کلو واٹ سسٹم میں آپ 2 انورٹر اے سی کے ساتھ ساتھ گھر کا سارا لوڈ چلا سکتے ہیں، مثلاً فریج، پنکھے، لائٹس، اوون، استری، واشنگ مشین، موٹر، اے سی وغیرہ، جب کہ 4 کلو واٹ میں ایسا ممکن نہیں ہوگا۔

اب بات آتی ہے کہ 4 کلو واٹ پر 2 بیٹریز کی بچت ہوتی ہے اور 6 کلو واٹ پر 4 بیٹریز لگتی ہیں، تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ ایک لیتھیم بیٹری لگائیں، 48 وولٹ 55 ایمپیئر کی۔ اگر بجٹ کم ہو تو وہ ایک بیٹری 1.25 سے 1.40 لاکھ روپے تک مل جاتی ہے، اور لیتھیم بیٹری کی عمر 8 سے 10 سال ہوتی ہے، جبکہ ایسڈ یا ٹیوبلر بیٹریز کی عمر زیادہ سے زیادہ 2 سال ہوتی ہے، وہ بھی بہت احتیاط سے چلائیں تو، ورنہ ایک سال میں ختم۔

پھر اگر آپ 6 کلو واٹ کا ہائبرڈ سسٹم لگاتے ہیں تو آپ نیٹ میٹرنگ کروا کر واپڈا کو بھی بجلی دے کر مزید بچت کر سکتے ہیں۔ عام طور پر 6 کلو واٹ کا سسٹم روزانہ 35 یونٹ تک بجلی پیدا کر سکتا ہے۔ خیر، آپ کو دیانتداری سے مشورہ دے دیا ہے، اب آگے جیسا آپ کو بہتر لگے۔

احمد سولر الیکٹریکل & سنیٹری سروسز

رابطہ کرنے کے لۓ وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03429631498

07/10/2024

SUSI Applications Open Today!
Do you have what it takes to be a student leader?

The Study of the U.S. Institutes (SUSI) student leader programs are now accepting applications! Spend 5 weeks in the United States building leadership skills, engaging in community service, connecting with American peers, and discovering U.S. culture.

Eligible undergraduate students aged 18-25, this is your chance to experience an unforgettable exchange program! Apply now and don’t miss this opportunity!

For more details, visit https://ow.ly/OpbW50TFju9.
Deadline: November 11, 2024.

07/10/2024

10 ویب سائٹس جو نوکری ڈھونڈنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہیں:
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor

10 skills جو آجکل کے دور میں ڈیمانڈ میں ہیں

1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing

11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں:

1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL

10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فری سیکھ سکتے ہیں:

1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet

10 ویب سائٹس جہاں آپ اپنی CV مفت ریویو کروا سکتے ہیں:

1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance

10 ویب سائٹس جہاں آپ انٹرویوز کی تیاری کر سکتے ہیں:

1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix

5 ویب سائٹس جہاں آپ فری لانسنگ کی جاب کر سکتے ہیں:

1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4. worksheet com
5. Freelancer . com

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟جواب:-شیخ سلمان ال...
20/09/2024

کافی ساتھیوں کا یہ سوال ہیں کہ مطالعہ تو کرتے ہیں پر کچھ یاد نہیں رہتا ! تو پھر مطالعہ کا فائدہ کیا ؟؟
جواب:-
شیخ سلمان العوده اپنی کتاب "زنزانہ میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا!
چنانچہ انھوں نے مجھے ایک کھجور دی، اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا: کیا اب تم بڑے ہوگئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کھجور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ، چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ بڑی، کچھ پیٹھ، کچھ کھال، کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!
تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی میں پڑھتا ہوں، وہ تقسیم ہوجاتی ہے۔ چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ہے، کچھ میرا علم بڑھاتا ہے، کچھ میرا اخلاق سنوارتا ہے ، کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ہے، اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کر پاتا !!

ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں میٹرک سائنس پاس بچوں کے لیے ویٹرنری ڈاکٹر DVS, ایگریکلچر سائنس DAS اور پولٹری منیجمنٹ میں ...
22/08/2024

ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں میٹرک سائنس پاس بچوں کے لیے ویٹرنری ڈاکٹر DVS, ایگریکلچر سائنس DAS اور پولٹری منیجمنٹ میں ڈپلومہ کے لیے ایڈمشن سٹارٹ ہو چکے ہیں۔ یہ ڈپلومہ اندرون ملک اور بیرون ملک نہایت مفید ہیں۔
ایڈمشن فارم اور رسید یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
www.aup.edu.pk

جو گارڈنرز پریشان رہتے ہیں کہ نرسری والے پودے کا نام انگریزی میں نہیں سمجھتے تو وہ ان تمام پودوں اور پھولوں کے نام اُردو...
08/08/2024

جو گارڈنرز پریشان رہتے ہیں کہ نرسری والے پودے کا نام انگریزی میں نہیں سمجھتے تو وہ ان تمام پودوں اور پھولوں کے نام اُردو میں نوٹ اور محفوظ کر لیں

1. Lemon Grass لیمن گراس۔۔۔ گور گیاہ، قہوہ
2. Money Plant منی پلانٹ۔۔۔ پیسہ بیل
3. Touch Me Not ٹچ می ناٹ۔۔۔ چھوئی موئی، لاجونتی
4. Wall Creeper وال کریپر۔۔۔ دیوار گِیر بیل
5. Railway Creeper qpsریلوے کریپر۔۔۔ عشق پیچاں
6. Rangoon Creeper رنگون کریپر۔۔۔ جُھمکا بیل
7. Pink Periwinkle پیری ونکل۔۔۔ سدا بہار
8. Sweet/Wild Basil سویٹ، وائلڈ باسل۔۔۔ تلسی، نیاز بو
9. Marygold میری گولڈ۔۔۔ گلِ گیندا
10. Daffodils ڈیفوڈلز۔۔۔ گلِ نرگَس
11. Rosemary روز میری۔۔۔ گلِ مہندی، اکلیلِ کوہستانی
12. Daisy ڈیزی۔۔۔ گلِ بہار
13. Jasmine جاسمین۔۔۔ چنبیلی
14. Habiscus ہابسکس۔۔۔ گل ختمی، چینی گلاب
15. Lotus qpsلوٹس۔۔۔ کنول
16. Portulaca, 9 o'clock پارچولاکا۔۔۔ گل دوپہری
17. Pansy پینسی۔۔۔ گل بنفشہ
18. Sunflower سن فلاور۔۔۔ سورج مکھی
19. Plumaria پلومیریا۔۔۔ گلچِیں، چمپا
20. Adenium ایڈینیم۔۔۔ صحرائی گلاب
21. Alyssum ایلیسم۔۔۔ گل بجری
22. Amaryllis qpsامریلس۔۔۔ گل عروسی
23. Calendula کیلنڈولا۔۔۔ گل اشرفی
24. Cocksomb کاکس کوم۔۔۔ گل کلغہ
25. Delonix Regia گل مہر
26. Centeurea سویٹ سلطان
27. Chrysanthemum گل داؤدی
28. Cornflower سنچوریا
29. Carnation گل لہمی
30. Canna qpsگل عقیق
31. Dandelion گل قاصدی
32. Tulip گل لالہ
33. Flax Flower السی
34. Gompherna گل مخمل
35. Gladiolus گلائل
36. Hollyhock گل خیرا
36. 4'o'clock گل عباسqps
37. Larakspur گل نا فرمان
38. Lady of Night رات کی رانی
40. Lupinus لوپن
41. Lilac گل یاس
42. Lilly سوسن
43. Memosa شرمیلی
44. Nasturtium نکسیر
45. Narcissi نرگس
46. Oleander کنیر
47. Orchids ثعلب مصری، اشنھ
48. Pansy گل بنفشہ
49. Petunia گل اطلس
50. Poppy گل خشخاش
51. Prince of Day دن کا رجہ
52. Rose گلابqps
53. Primrose گل کنیر
54. Sweet pea مٹر پھول
55. Saffron زعفران
56. Salvia جنگلی شہزادی
57. Straw flower گل کاغذ
58. Tuberose گل شبو
59. Vinca ونکا۔۔۔ سدابہار ، رتنجوت
60. Violet گل بنفشی
61. Water Lily واٹر لِلی۔۔۔ کنول، نیلوفر
62. Bluebell qpsجنگلی سنبل
63. Forget Me Not. گل وفا
64. Hollyhock گل خیرہ
65. Iris سوامی
66. Geranium گل شمع
67. Snowdrop گل چاندنی
68. Hyacinth سنبل کا پھول
69. Myrtle مہندی کا پودا
70. Balsam qpsگل مہندی
71. Cannabis بھنگ
72. Buttercup گل آلالہ، گل اشرف
73. Dahlia دہلیہ
74. English Ivy عشق پیچاں
75. Golden Shower املتاس
76. Pandanus کیوڑہ
77. Murraya qpsکامنی، مروا
78. Chamomile گل بابونہ
79. Crape Jasmine گل چاندنی
80. Jasminum Sambac موگرہ
81. Peacock Flower گلیتورہ، گلمور
82. Cowslip گاؤزبان
83. Althaea Rosea گل خیرہ
84. Bergera کڑی پتا
85. Balloon Vine qpsغبارہ بیل
86. Bougainvillea کاغذی پھول، سدابہار بوگن بیل
87. Ipomoea گل شکر قندی ، گل نیلوفر
88. Arabian Yasmin موتیا
89. Teak ساگوان
90. Banyan qpsبڑ کا درخت
91. Aloevera گھیگوار، کوارگندل
92. Bamboo بانس
93. Acacia کیکر
94. Pine صنوبر
95. Eucalyptus Tree سفیدہ
96. Clover W**d سہ شاخہ
97. Reed سرکنڈا، نرسل، کانا
98. Malabarnut qpsگل عروسہ
99. Hemlock دھتورا
100. Margosa نیم

Address

Darra Adam Khel
Kohat
26100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbrarTechnologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AbrarTechnologies:

Share