𝐙𝐀𝐈𝐍

𝐙𝐀𝐈𝐍 اہـم کــردار ہـوں قـصــے کــا
مـگـــر بـــاغـــی ہـوں!!!
زیـــن مــخــلــص

دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہو...
23/06/2026

دنیا کو جتنا کم بتاؤ گے اتنی ہی زیادہ خوشحال زندگی رہے گی ہر سننے والے کے کان اور دیکھنے والے کی آنکھیں خیر خواہ نہیں ہوا کرتی۔
زیــن مُـخـلـِــص

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد، اچھے الفاظ، اچھا رویہ اور کچھ میٹھی یاد چھوڑ کر جائیں، ممکن ہے دوبارہ آپ کا وہاں س...
04/06/2026

کوشش کریں جہاں سے گزریں ایک اچھی یاد، اچھے الفاظ، اچھا رویہ اور کچھ میٹھی یاد چھوڑ کر جائیں، ممکن ہے دوبارہ آپ کا وہاں سے گزر نہ ہو۔"
𝐙𝐀𝐈𝐍

ملاقات کے دو ہی معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات۔ زیــن مُـخـلـــص
01/06/2026

ملاقات کے دو ہی معیار ہوتے ہیں
خون ملتا ہو یا خیالات۔
زیــن مُـخـلـــص

دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے۔ 🌸اور اپنے وہ نہیں ہوتے جو صرف خون کے رشتوں میں ہوں،اپنا تو ہر وہ شخ...
17/05/2026

دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے۔ 🌸
اور اپنے وہ نہیں ہوتے جو صرف خون کے رشتوں میں ہوں،
اپنا تو ہر وہ شخص ہوتا ہے جسے آپ کا خیال اور احساس ہو۔ 💖

جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہو،
اور خوشی کے لمحوں میں آپ کی مسکراہٹ بن جائے۔ ✨

اصل رشتہ وہی ہے جس میں خلوص، احترام اور احساس زندہ ہو۔ 🤍🫀✨
زیــن مُـخـلـــص

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، آپ اسے اس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ...
12/05/2026

اخلاق کے اعلیٰ پیمانوں میں سے ایک یہ ہے کہ جو شخص آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو، آپ اسے اس کے اچھے گمان پر شرمندہ نہ ہونے دیں..... 🤍

"اپنے آپ کو اتنا مصروف، اتنا نظم و ضبط کا پابند، اور اتنا پُرعزم بنا لو کہ تمہیں دوسروں کی زندگیوں میں کیا ہو رہا ہے، اس...
10/05/2026

"اپنے آپ کو اتنا مصروف، اتنا نظم و ضبط کا پابند، اور اتنا پُرعزم بنا لو کہ تمہیں دوسروں کی زندگیوں میں کیا ہو رہا ہے، اس کا پتہ چلانے، بے معنی موازنہ کرنے، یا غیر منطقی رائے قائم کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔
خود پر توجہ مرکوز رکھو اور خود کے لیے وقف رہو۔"

🇿‌🇦‌🇮‌🇳
🇲‌🇺‌🇰‌🇭‌🇱‌🇮‌🇸

08/05/2026

ہر الوداع میں دونوں نہیں روتے
روتا وہی ہے جو رکنا چاہتا ہے.

🫵
07/05/2026

🫵

Address

KOHAT CANTT
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐀𝐈𝐍 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share