22/08/2023
پالشیوں کو ابھی بھی لگ رہا ہے جیسے ہم جان بوجھ کے کمپنی کو بدنام کر رہے ہیں
ملاحظہ فرمائیے تمام ٹی وی چینلز پر چل رہا کہ پاک آرمی نے ریسکیو کر لیا جبکہ حقیقت کیا ہے سن لیجئیے ۔
کوکا انجینئر کمپنی کے ہشام کے صہیب نے جا کر بچے کو ریسکیو کیا ان سے پوچھا کہ دن میں کیوں نہیں کیا تو بتایا کہ ڈی ایس پی نے نہیں جانے دیا کہ ہیلی کاپٹر کے چکر لگا کر تھوڑا فلمائزیشن بھی کرنی تھی تا کہ پھاک فوج کو کریڈٹ دیا جائے ایک ہیلی کاپٹر گیا پھر کوبرا گیا پھر تیسرا گیا سارے میڈیا کو اکٹھا کیا گیا 32 کیمرے 10 گھنٹے لگائے گئے کمانڈو ایکشن پر اور آخر صہیب جا کر بچے لے آیا ۔۔۔ اگر یہ فلمی مناظر عکس بند نہ کئیے جاتے تو اب تک تمام بچے ریسکیو ہو جاتے ۔۔۔۔۔