Hafiz mobail

Hafiz mobail khalil

30/05/2026
24/05/2026

🌙 عید صرف خوشی کا نام نہیں، بندگی کا پیغام بھی ہے۔

حضرت ابراہیمؑ نے ہمیں سکھایا کہ اللہ کے حکم کے سامنے اپنی سب سے محبوب چیز بھی قربان کر دینی چاہیے۔
اور حضرت اسماعیلؑ نے بتایا کہ کامل ایمان اطاعت میں ہوتا ہے۔

آج سوال یہ ہے:
کیا ہم اپنی ضد، گناہوں اور خواہشات کو اللہ کے لیے چھوڑنے کے لیے تیار ہیں؟

✨ یہی اصل قربانی ہے۔

📘 IQRC Media Jauharabad
🏛 Islamic Qintar Research Center Jauharabad
📞 03006026258

02/05/2026

ہمارے نظام تعلیم کا پہلا مرحلہ حفظ و مڈل

28/04/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جوہر آباد برانچ ( شعبہ حفظ و مڈل) میں
داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے
آپ سے گزارش ہے کہ یہ اطلاع
اپنے تمام متعلقین کو شیئر کردیجیے

مزید معلومات کیلئے :
دئیے گئے نمبرز پہ رابطہ کیجئے 👆

Address

Shop Numbar 1 Rahman Palaza Katha Chok Khushab
Khushab
0454

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz mobail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share