05/05/2025
آفٹر سیل سروسز
الحمداللہ ہمارا پہلے دن سے ہی یہ اصول رہا ہے کہ ہماری شاپ سے خریدی گئی کوئی بھی پراڈکٹ چاہے وہ موبائل ہو یا موبائل اسیسریز یا موبائل ریپئرنگ کا کوئی کام ہم اپنے کسٹمر کو آفٹر سیل سروسز کی بھی مکمل وارنٹی دیتے ہیں۔
عام طور پر یوں ہوتا ہے کہ آپ کہیں سے بھی موبائل چاہے وہ نیو ہو یا سیکنڈ ہینڈ یا موبائل اسیسریز ہوں یا موبائل ریپئرنگ کا کوئی کام چیز بیچتے ہوئے دوکاندار ایک سو ایک قسم کی خصوصیات اور گارنٹیاں دیتا ہے جب دوسرے ہی دن کوئی فالٹ نکلتا ہے تو اسے سے زیادہ بہانے بنائے جاتے ہیں۔
اسی طرح کے مسائل کا سامنا آن لائن خریداری کرنے والے بھی کرتے ہیں مثلاً
✔️ کبھی چیز ہی نہیں پہنچی،
✔️ کبھی تصویر کچھ اور تھی، بھیجی کچھ اور گئی،
✔️ کبھی ریٹرن مانگا تو بلاک کر دیا گیا۔
الحمداللہ ہم اپنے کسٹمر کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہیں ، نہ صرف خریدنے سے پہلے ، بلکہ خریدنے کے بعد بھی!!!
⬅️ہم سے خریدی گئی کوئی بھی چیز پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت موجود ہے
⬅️ تیز ترین آن لائن ڈلیوری آل پاکستان
⬅️ہم 24گھنٹے کسٹمر کی رہنمائی کے لیے موجود ہوتے ہیں۔
⬅️اگر پراڈکٹ میں کوئی خرابی نکلے تو واپسی یا تبدیلی کی لیئے مکمل تعاون کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ نمبر
0️⃣3️⃣4️⃣1️⃣7️⃣9️⃣0️⃣3️⃣0️⃣8️⃣1️⃣