29/07/2026
"ہر دور کی اپنی ایک زبان ہوتی ہے۔
ایک زمانہ تھا جب دعوت کا سب سے بڑا ذریعہ منبر اور مسجد تھے۔
آج بھی منبر اپنی عظمت کے ساتھ قائم ہے لیکن دنیا تک پہنچنے کے ذرائع بدل چکے ہیں۔
اسی احساس کے ساتھ، علماء کرام کے لیے ایک منفرد تربیتی پروگرام کا آغاز کیا گیا۔
جس میں دینی علوم کے ساتھ عصرِ حاضر کی ضروری مہارتیں سکھائی جا رہی ہیں۔
Artificial Intelligence
E-Commerce
Digital Marketing
Graphic Designing
Video Editing & Production
Freelancing۔
تاکہ علماء کرام جدید ذرائع کو مثبت، ذمہ دارانہ اور مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے دینِ اسلام کا پیغام مزید وسیع پیمانے پر پہنچا سکیں۔
الحمد للہ! علماء IT پروگرام کا دوسرا بیچ کامیابی کے ساتھ شروع ہو چکا ہے۔ یہ صرف ایک کورس نہیں بلکہ علم، دعوت اور ٹیکنالوجی کے درمیان ایک مضبوط پل ہے۔