NaiNi mughal

NaiNi mughal tiktok

19/10/2024

*🚨ایڈمیشن الرٹ🚨*

*🚨علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2024 کے نیو اور جاری ایڈمیشن ۔*

*🚨جن طلبا نے کسی بھی پرگرام میں نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*

*🚨جاری طلبا جنھوں نے اپنے دوسرے، تیسرے یا کسی بھی سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہے وہ 22 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*

*🚨جنھوں نے نیا داخلہ لینا ہے وہ مختلف پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں مثلا BS چار سالہ، BS اڑھائی سالہ، BS دو سالہ۔ ایسوسی ایٹ ڈگری Associate Degree (AD)، بی ایڈ 1.5 سالہ، بی ایڈ 2 سالہ، بی ایڈ 2.5 سالہ، بی ایڈ 4 سالہ اور اس کے علاوہ BBA، پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، اور سرٹیفیکیٹ کورسز*

*🔰جو طلبا BS کرنا چاہیں:*
*▪️بی ایس چار سالہ:*
*جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ BS چار سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🚨▪️بی ایس اڑھائی سالہ:*
*جن طلبا نے B.A کیا ہوا ہے وہ BS اڑھائی سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🚨▪️بی ایس دو سالہ:*
*جن طلبا نے AD ایسوسی ایٹ ڈگری AD کیا ہوا ہے وہ بی ایس کے 2 سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🔰جو طلبا B.ed کرنے کے خواہش مند ہیں:*
*🚨▪️بی ایڈ چار سالہ:*
*جن طلبا نے انٹرمیڈیٹ کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ چار سالہ پروگرام میں ایڈمیشن لے سکتے ہیں۔*

*🚨▪️بی ایڈ اڑھائی سالہ*
*جن طلبا نے B.A یا BSC کی ہوئی ہے وہ بی ایڈ اڑھائی 2.5 سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🚨▪️بی ایڈ ڈیڑھ 1.5 سالہ:*
*جن طلبا نے BS یا M.A کیا ہوا ہے وہ بی ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🚨اس کے علاوہ BBA پروگرامز، پوسٹ گریجویٹ ڈپلوماز، اور مختلف سرٹیفیکیٹ کورس میں بھی داخلے اوپن ہیں، خواہش مند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں۔*

*🚨یاد رہے جو جاری Continues طلبا ہیں وہ اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ 22 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے بھیج سکتے ہیں۔ اور جن طلبا نے نیا داخلہ لینا ہے وہ 15 اکتوبر تک بغیر لیٹ فیس کے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔*
*Open 24 Hours*🏪⏰
_*Regards Admins:*_

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بھی آج اور کل ہونے والے پیپر ملتوی کردیئے۔۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 18 اکتوبر کو ہون...
19/10/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بھی آج اور کل ہونے والے پیپر ملتوی کردیئے۔۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 18 اکتوبر کو ہونے والے پیپر 17 دسمبر کو ہوں گے۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 19 اکتوبر کو ہونے والے پیپر 18 دسمبر کو ہوں گے۔

فیصل آباد: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ہونے پر پیپر ملتوی کئے گئے۔

WhatsApp Group Invite

18/10/2024
12.3.2024
12/03/2024

12.3.2024

15/05/2022

Kasmiri boy
I don't now TikTok name

03/05/2022

Page family ko Mari tarf see Eid mubark

30/04/2022

3 سالوں سے رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی
اب ایک دن میں 10 بار لائٹ جا رہی ہے
ویلکم بیک پرانا پاکستان

Address

11200
Khuiratta
11200

Telephone

+923420539933

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NaiNi mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NaiNi mughal:

Share