Jamaat e Islami Zone 113

Jamaat e Islami Zone 113 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat e Islami Zone 113, Basement smile dental clinic, Kharian.

27/07/2020
محمد عارف خان امیر جماعت اسلامی زون 32اور میاں ادریس احمد امیدوار حلقہ پی پی 32نے اپنے ایک بیان میں کہاں ہے کہ تحصیل کھا...
15/07/2020

محمد عارف خان امیر جماعت اسلامی زون 32اور میاں ادریس احمد امیدوار حلقہ پی پی 32نے اپنے ایک بیان میں کہاں ہے کہ تحصیل کھاریاں کا حلقہ پی پی 32 کا ملکی ترقی میں اور ملکی ذخائر کے اضافہ میں اہم کردار ہے مگر افسوس کہ اس وقت یہی حلقہ سب سے زیادہ غیر محفوظ اور خوف کا شکار ہے.حلقہ کے لوگ بالخصوص نوجوان اس وقت بیرون ملک محنت مزدوری کرکے اپنے اہل عیال کے لئے جہاں سہولیات مہیا کر رہے ہیں وہاں ملک ترقی میں ان کی طرف سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ اہم حیثیت رکھتا ہے مگر اس وقت صورت حال یہ ہے کہ عوام محفوظ ہیں نا تاجر۔ صحافی بھائی لٹ رہے ہیں اور دکاندار روز اپنی جمع پونجی لٹا رہے ہیں جبکہ انتظامیہ لمبی تان کو سوئی ہوئی ۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہم حلقہ کی جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، حکومت وقت کو بیدار کرنے کی جسارت کرتے رہیں گے اور خاص طور پر اس وقت کیمسٹ ایسوسی ایشن جن مشکلات کا شکار ہے ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وہ جہاں ہمیں آواز دیں گے ہمارے کارکنان ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے اوراس کے ساتھ ہی مطالبہ کرتے ہیں کہ
ایف آئی آرز درج کیں جائیں، ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے اور ان کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی معیشت کی شرح نمو منفی میں چلی گئی ہے۔ روپے کی قدر میں 43%کمی کی جانے کی وجہ سے مہنگائی کی ش...
08/07/2020

ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی معیشت کی شرح نمو منفی میں چلی گئی ہے۔ روپے کی قدر میں 43%کمی کی جانے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح 11فیصد سے بھی تجاوز کرگئی ہے،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 25فیصد کا اضافہ بیک جنبش قلم کردیاگیا،وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان نے بجٹ تقاریر میں پارلیمنٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کیے ہیں

جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کا ملک کی ناگفتہ بہ معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

وزارت تعلیم کا متفقہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ خوش آئد ہے مگر ابھی تک نجی تعلیمی اداروں کے مسائل سے ح...
08/07/2020

وزارت تعلیم کا متفقہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کو بحال کرنے کا فیصلہ خوش آئد ہے مگر ابھی تک نجی تعلیمی اداروں کے مسائل سے حکومت کی چشم پوشی اور ابھی تک ان کے لئے کسی قسم کے ریلیف کا اعلان نا کرنا قابل مذمت ہے. اس موقع پر ہمارا مطالبہ یے کہ

کرایہ کی عمارات کے لئے پیکج کا اعلان کیا جائے
یوٹیلٹی بلز صدفی صد معاف کیے جائیں
بلاسود قرض دیے جائیں
اساتذہ و دیگر ملازمین کے لئے احساس پروگرام کی طرز کا ریلیف کا اعلان کیا جائے
محمدعارف ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع گجرات و امیر جماعت اسلامی حلقہ پی پی 32

>𝗡𝗲𝗲𝗱 𝗮 𝗚𝗿𝗮𝗽𝗵𝗶𝗰 𝗗𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝗲𝗿.*Excellent Salary & other Facilities.*Food free  *Free Accommodation.*Experienced Graphic Desig...
16/05/2020

>𝗡𝗲𝗲𝗱 𝗮 𝗚𝗿𝗮𝗽𝗵𝗶𝗰 𝗗𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝗲𝗿.
*Excellent Salary & other Facilities.
*Food free *Free Accommodation.
*Experienced Graphic Designer Contact Us!
>𝗣𝗹𝗲𝗮𝘀𝗲 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀: 03008620120

15/04/2020
27/02/2020

28 فروری۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر۔ انڈیا کے مسلمانوں اور دیگر مظلومین کے ساتھ یوم اظہار یکجہتی کا حصہ بنییے۔
محمد عارف خان
نائب قیم جماعت اسلامی ضلع گجرات
امیر جماعت اسلامی زون 32

17/02/2020
21/12/2019

Address

Basement Smile Dental Clinic
Kharian
50141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Zone 113 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share