Skill Producer

Skill Producer Learn Online Computer Courses in Urdu/Hindi Language.

ان پیج اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے اس کی بورڈ سے سیکھیے۔ اس کو ڈاون لوڈ کر لیجے۔ یا اس پوسٹ پر دئیے گئے آپشنز کے ذریعے ان ...
17/09/2024

ان پیج اردو میں ٹائپ کرنے کے لئے اس کی بورڈ سے سیکھیے۔ اس کو ڈاون لوڈ کر لیجے۔ یا اس پوسٹ پر دئیے گئے آپشنز کے ذریعے ان پیج اردو سافٹ میں سے اپنی مرضی کا کی بورڈ سلیکٹ کریں اور اس کا پرنٹ نکال کر سامنے رکھیں۔
طریقہ کار:
اس کی بورڈ امیج میں ٹوٹل چار روز ہیں۔
ہر رو میں کیپٹل اور سمال لیٹرز لکھے ہیں۔ آپ کی بورڈ سے شفٹ بٹن دبا کر کوئی بھی لیٹر کا بٹن دبائیں گے تو وہ کیپٹل یعنی بڑا لکھنے ہو گا۔ ان پیج اردو اس کے سامنے لکھے اردو حرف کو ٹائپ کر دے گا۔ اسی طرح جب آپ سمال لیٹر کا بٹن دبائیں گے تو اس کے آگے لکھے اردو حرف کو ان پیج اردو سافٹ وئیر ٹائپ کر دے گا۔

اردو یونی کوڈ
موبائل اور کسی بھی ڈیوائس پر اردو یونی کوڈ ٹائپنگ کے لئے فونیٹک کی بورڈ استعمال ہوتا ہے۔

للھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہے Courses:MS E...
16/09/2024

للھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہے
Courses:
MS Excell | Inpage Urdu | Web Development | Adobe Photoshop
www.youtube.com/skillproducer
www.facebook.com/skillproducer

05/09/2024

How to apply layer mask in Photoshop CS6

SPOCA Fee Online Courses1. MS Excel2. Photoshop3. Inpage UrduClasses: Google ClassroomNote: Certificates are awarded to ...
03/09/2024

SPOCA Fee Online Courses
1. MS Excel
2. Photoshop
3. Inpage Urdu

Classes: Google Classroom

Note: Certificates are awarded to only registered / Enrolled Students who will pass the quiz examination.

EnrollNow
https://forms.gle/VhZRAwxML3h2dDj78

03/09/2024

How to draw an Artboard in Photoshop?
How to resize an artboard in Photoshop?
How to Export Individual and all Artboards in Photoshop?

Subscribe for latest updates.
Like / Comments / Share

یہ ویب ڈویلپمنٹ کورس کا دوسرا ٹیوٹوریل ہے۔ ایچ ٹی ایم ایل میں بنیادی کوڈ سٹرکچر لکھنا سیکھیے۔ڈاک ٹائپ کیا ہے؟ٹیگ اور ایل...
04/12/2023

یہ ویب ڈویلپمنٹ کورس کا دوسرا ٹیوٹوریل ہے۔

ایچ ٹی ایم ایل میں بنیادی کوڈ سٹرکچر لکھنا سیکھیے۔
ڈاک ٹائپ کیا ہے؟
ٹیگ اور ایلیمنٹ کسے کہتے ہیں؟
ٹیکسٹ فائل میں کوڈ لکھنا اور اسے ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں سیو کرنا ۔
خود ویپ پیج بنائیں اور ونڈو براوزر میں دیکھیں۔

.In this video you will learn the following questions.1. What is DOCTYPE html ?2. Wha...

ویب ڈویلپمنٹ سیکھیے اردو / ہندی زبان میںایچ ٹی ایم ایل ۔ سی ایس ایس ۔ جاوا سکرپٹ۔ نوڈ جے ایس ۔ مائی ایس کیو ایل۔
04/12/2023

ویب ڈویلپمنٹ سیکھیے اردو / ہندی زبان میں
ایچ ٹی ایم ایل ۔ سی ایس ایس ۔ جاوا سکرپٹ۔ نوڈ جے ایس ۔ مائی ایس کیو ایل۔

Web Development | Course introduction | Skill Producer

04/08/2023

How to set Line Spacing in MS Word 2016 | Skill Producer

Address

Sattarpura
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skill Producer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skill Producer:

Share