Mr.Khalid

Mr.Khalid Cyber security analyst

‏کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی..💔💯
18/05/2026

‏کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی..💔💯

15/05/2026
بہت ہی پُر کشش آتی ہے۔ تصویر ہماری سنا ہے منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے ہیں
10/05/2026

بہت ہی پُر کشش آتی ہے۔ تصویر ہماری
سنا ہے منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے ہیں

آ تو ہمارے سر آنکھوں پر بیٹھ، تُو ہیرو ہے ہمارا! Babar Azam کو اُن کے ٹیم میٹس نے گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے کندھوں پر اُٹ...
04/05/2026

آ تو ہمارے سر آنکھوں پر بیٹھ، تُو ہیرو ہے ہمارا! Babar Azam کو اُن کے ٹیم میٹس نے گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے کندھوں پر اُٹھا لیا—یہ لمحہ واقعی یادگار تھا۔ اور یار Shahnawaz Dahani کو دیکھو، پورا ٹورنامنٹ بینچ پر رہا، ایک بھی میچ نہیں کھیلا لیکن انرجی ایسی جیسے وہی مین پلیئر ہو! یہی تو ٹیم اسپرٹ ہوتی ہے—اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے رہنا، اس کی کامیابی کو دل سے سیلیبریٹ کرنا۔
پشاور زلمی نے جس طرح اپنے ہیرو کی قدر کی، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ یہی جذبہ اگر ہر ٹیم میں آ جائے تو کرکٹ کا حسن اور بھی بڑھ جائے۔ امید ہے ہمارے سب نوجوان کرکٹرز Babar Azam جیسے لیجنڈ کی قدر کریں گے اور اور ہمارے سابق کرکٹر کو بھی اللہ حیا دے وہ بھی بابر کے خلاف بولنے سے باز ا جائیں کہ اصل عظمت صرف پرفارمنس نہیں بلکہ کردار اور ٹیم اسپرٹ میں ہوتی ہے۔ 💛

With Malik Yousaf – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/04/2026

With Malik Yousaf – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

کوئی تمہیں اپنی دنیاسمجھنے لگے تو تم دنیا جیسے مت بن جانا۔۔۔!
26/04/2026

کوئی تمہیں اپنی دنیاسمجھنے لگے تو تم دنیا جیسے مت بن جانا۔۔۔!

14/04/2026

اب میں اس وہم میں نہیں رہتا کہ تم میرے بغیر بے چین رہو گے کیونکہ میں نے دیکھا ہے تمہیں لوگوں کے ساتھ خوش رہتے ہوئے۔ #مصر #السعودية

ہم بدلتے نہیں… لوگ مجبور ہو جاتے ہیں 😏🔥
11/04/2026

ہم بدلتے نہیں… لوگ مجبور ہو جاتے ہیں 😏🔥

07/04/2026

Dost Ki Shaadi – Best Moments | Friendship Vibes 😍✨

دوست_کی_شادی Dr.Ghulam Muhammad Khan Shahab Qamar Khalid Arain Zada Sami Gurmani Ali Shah ji khan_shadab91 Sardar Aamir Nawaz Khan Umair Koreja Nasir Shabbir Vlogs Laqman hilal official Malik Mr.Khalid Abdul Ahad Qurashi

Address

Post Office Nawankot Tehsil Khan Pur District Rahim Yar Khan Punjab
Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share