28/04/2026
السلام علیکم!
ہمیں دو عدد استعمال شدہ اچھی کنڈیشن میں دو انورٹر اے سی/ ایئر کنڈیشنر چاہئیں ایک دو ٹن کا اور ایک ڈیڑھ ٹن کا جس بھائی کے پاس بھی ہوں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03077718771 سالار الیکٹرک سٹور