Infotech Digital Solution Multan

Infotech Digital Solution Multan Deals in all kinds of softwares

29/09/2024

پنجاب کی عوام کے نام جو اب تالیاں بجا رہے ہیں پہلے سکول پرائیویٹ کرکے تعلیم چھینی جا رہی ہے پہلے پرائمری سکول پھر مڈل پھر ہائی اس کے بعد ہسپالوں کا نمبر ہے تمام سرکاری ہسپتال پرائیویٹ کرکے تمام قسم کا علاج بھی پرائیویٹ کردیا جائے گا کیونکہ تعلیم اور ہسپتال ہی ان بے غیرتوں سے اب تک بچے ہوئے تھے ماشاؑاللہ سے اب ان کے بھی پیچھے پڑ چکے ہیں پھر عوام جائے گی تیل لے کے بھاڑ میں اس وقت مریم صاحبہ کو اس معاشرے کا سب سے کرپٹ ترین محکمہ محکمہ تعلیم ہی نظر آرہا ہے جہاں استاد لوٹ لوٹ کر بیرون ملک و اندرون ملک جائیدادیں بناچکے ہیں اس لیے ان کا احتساب ضروری ہوگیا ہے لوٹ کے کھا گئے استاد گورنمنٹ آف پنجاب کو اپنی ناکامی چھپانے کے لیے الٹا استاد کو رگڑا لگا رہے ہیں بجائے اس کے کہ ایک لاکھ ٹیچر کی آسامیاں پرکرتے اور معیار تعلیم کو بہتر کرتے کبھی محکمہ تعلیم بوجھ لگتا ہے کبھی پنشن بوجھ لگتی ہے پنشن ختم کردو کبھی ریگولر نہ کرنے کی کہانیاں کرتے ہیں عدلیہ فوج نیوی ائیر فورس ان کی بھی پنشنز ختم کریں نہ لگ پتہ جائے وہ لوگ ان کے کیا لگتے ہیں ان کو تو نہیں چھیڑتے ہیں صرف سول ملازمین کی گانڈ مارنے پر لگے ہوئے ہیں بھائی ساری سرکاری ملازمتیں ہی ختم کردو خود چلا لو ملک اپنی عیاشیاں ختم کرو کرپشن بند کرواو پروٹوکول ختم کرو ایم این ایز ایم پی ایز سیکرٹیرز ججز کی لاکھوں ماہانہ الاونسز تنخواہیں ختم کرو ملک تب ٹھیک ہو گا پتہ نئیں کیڑا انہاں نوں اے مشورے دے رہا اے دنیا میں ہرریاست اپنی عوام کو مفت تعلیم مفت علاج دینے کی پابند ہوتی ہے یہاں ٹیکس دینے کے بعد بھی خود تعلیم علاج کے اخراجات عوام کو دینے پڑیں گے جوتھوڑا بہت تعلیم علاج سرکاری ہسپتالوں سکولوں میں مفت مل جایا کرتی تھی ابھی تو پنجاب کی عوام بڑی خوش ہے کہ لو جی ہن آیا استاد اپنی اوقات اچ اے تے پتر پتہ چلے گا جدوں این جی اوز تواڈے کول پنج سال بعد فیساں منگن گے تہاڈے بچے پڑھان دیاں حکومت دوسال بعد انہاں این جی اوز نوں وی پیسے دینے بند کردینے نے پھر سکول لاوارث ہو جان گے نہ گورنمنٹ نے وارث بنڑا اے نہ ہی این جی اوز والیاں نے این جی اوز والے اکو ای گل کرن گے پیسے دیو تے بچے پڑھاو جیڑی عوام پہلاں ای مہنگائی اچ پسی پی اے او بچے پڑھائے گی اس عوام نوں لگ پتہ جائے گا کہ ہن انہان نال ہویا کی اے ان سیاسی جماعتوں کو جاہل عوام چاہیے جو کہ یہ کرنے سے آسان ہو جائے گا استاداں دا اللہ مالک اے اے پڑھیا لکھیا طبقہ اے اپنی روزی روٹی واسطے پھر وی کچھ کرلین گے خطرہ عوام نوں اے اے گل عوام چنگی طرح سمجھ لوے پھر پنج سال بعد اے نہ کہنا کسے نے دیسا وی نئی سی ہن مارو تالیاں حقیقت کو جان کرجیو پاکستان زندہ باد

24/04/2024

پاکستان میں ہر بندہ فلاسفر بنا اپنے آپ کو دوسرے کے سامنے پیش کرتا ہے جس کے نظریے کے مطابق سامنے والا کم عقل اور وہ خود عقل کل کا مالک ہے اس لیے پاکستان میں کسی سے بھی بحث کرنے سے رکے رہیں اس میں آپ کا ہی مفاد ہے شکریہ

18/04/2024
ایک بار ضرور پڑھیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
12/04/2024

ایک بار ضرور پڑھیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا

02/04/2024

حقوق العباد کھا جانے کے بعد اس کی معافی نماز روزہ حج زکوتیں ادا کرنے سے نہیں معافی اگر ہوتی ہے یا قیامت کے دن ہوگی تو اس کی معافی سے مشروط ہوگی آج کے مسلمان کو یہ بات اپنے زہن میں رکھ لینی چاہیے چاہے تو معاملات دنیا میں اس مسلمان سے سمجھوتہ کے تحت ڈیل کرلے یا اپنے آپ کو قیامت کے دن حساب کے لیے تیار رکھے کیونکہ اللہ حقوق اللہ معاف کرسکتا ہے لیکن حقوق العباد نہیں

لو جی کرلو گل انہاں نوں ہن کون سمجھاوے  اے خود غلام رہنا چاہندے نے
21/03/2024

لو جی کرلو گل انہاں نوں ہن کون سمجھاوے اے خود غلام رہنا چاہندے نے

01/12/2023

پرانے دور کی عورت کی جب بھی کبھی لڑاٸی جھگڑے کی نوبت آتی خاوند کے ساتھ تو وہ اپنی ذات کو جھکا دیتی یا غلطی تسلیم کرکے معافی مانگ لیتی تھی آج کی عورت کسی بھی لڑاٸی کی صورت میں بچوں کی بلیک میلنگ کا ہھتیار شوہر کے خلاف استعمال کرتی ہے

01/12/2023

آج کا دور
جو ہر جگہ ننگا ہوگیا اس کی عزت بھی کی جاتی ہے جو درگزر احساس وغیرہ کی وجہ سے پیٹھ پھیر گیا اسے ہر جگہ بے عزت کیا جاتا ہے اور یہ بات ہر شخص کی سمجھ میں آنے والی بھی نہیں ہے

ٹاٹٸنک جہاز حادثے میں زندہ بچ جانے والے لوگوں کے انٹرویو
23/06/2023

ٹاٹٸنک جہاز حادثے میں زندہ بچ جانے والے لوگوں کے انٹرویو

Dispel myths and garner new insights into the Titanic with archive footage and interviews from real survivors.For Archive Licensing Enquiries Visit: https://...

23/06/2023

ٹاٸٹن واقعہ امیر لوگوں کے لیے ایک سبق ہے کہ ابھی بھی انسان کے بچے بن جاٸیں نہیں تو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے یہ آپ دیکھ لیں اور پاکستانیوں پر رحم کردیں

12/11/2021

Update School information system will be available on anderiod app Google play Store early انشاءاللہ

Address

Basti Ghareb Abad Inayat Pur P O Haji Pur Tehsil Kabirwala
Khanewal Kohna
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infotech Digital Solution Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Infotech Digital Solution Multan:

Share