Voice of ChathianWala

Voice of ChathianWala Business Man

*قصور کےنواحی گاؤں رائےکلاں سےتعلق رکھنےوالےکیپٹن ایاز میو سول جج اویس میو کےچھوٹےبھائی کیپٹن فراز میو آج وزیرستان میں د...
10/06/2024

*قصور کےنواحی گاؤں رائےکلاں سےتعلق رکھنےوالےکیپٹن ایاز میو سول جج اویس میو کےچھوٹےبھائی کیپٹن فراز میو آج وزیرستان میں دہشت گردوں سےلڑتےہوئے وطن کی مٹی پر قربان ہوگئے۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢*

01/06/2024
My sweet heart Fatima enjoy swimming 💗💗💗
28/05/2024

My sweet heart Fatima enjoy swimming 💗💗💗

Enjoy with Family Kasuri Faloda
23/04/2024

Enjoy with Family
Kasuri Faloda

*کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭* میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلسطینی شہید ہو گئے اور ہم اسر...
24/03/2024

*کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭*
میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلسطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔
ہم میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی ۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کر و اور اس تصویر کو پھیلا ؤ ۔

إِنَّا لِلهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن😓😓😓
24/03/2024

إِنَّا لِلهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن😓😓😓

Happy Friday
23/02/2024

Happy Friday

13/02/2024

14 فروری آ رہا ہے،
پتا ہے اس دن کو کیا ہو گا،
لڑکا لڑکی سے ملے گا،
ماں کے شہزادے گناہ کرے،
اور پاپا کی پریاں،
اپنے باپ کی عزت مٹی میں ملائے گی،
اور ایک باپ کے ہاتھ تھک جاتے ہے،
اپنی بیٹی کے کپڑے پہنانے میں،
اور بیٹی کے کپڑے اتر جاتے ہیں،
اپنے یار کو منانے میں،
اور لڑکو تم اتنا سوچ لیا کرو،
کے تمہارے گھر میں بھی تمہاری،
ماں اور بہن ہے😭😭😭😭

Address

ChathianWala
Kasur
5505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of ChathianWala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of ChathianWala:

Share

Category