26/09/2025
Boss Sardar Ehsan Ur Rehman Mazari
25/09/2025 کراچی
ضلع کشمور میں امن و امان کی بگڑتی
ہوئی صورتحال پر قابو پانے کے حوالے سے سردار احسان الرحمن مزاری کی ،آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے اہم ملاقات
وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بین الصوبائی کوآرڈینیشن اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ سندھ سردار احسان الرحمن مزاری، نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے اُن کے دفتر میں اہم ملاقات کی
ضلع کشمور میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ سردار احسان الرحمن مزاری نے اپنے حلقے میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ سردار احسان الرحمان خان مزاری نے کہا کہ نوجوان باصلاحیت آفیسر ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو جرائم پیشہ افراد سے نمٹتے ہوئی اور گوشاں ہے امن امان بھتر بنانے مین کوششیں کر رہین کشمور ڈسٹرکٹ کہ پہلی کرائم کا ریشا کم ہونے لگا ہے کافی حد تک بھتری آیا ہے اور مزید اس نوجوان ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو سے تواقاہے کہ بھتری لائے گا آئی جی سندھ نے کہا کہ اس بات پر بھی زور دیا کہ عوام کے اعتماد کی بحالی کے لیے پولیس کو مؤثر کارروائیاں کرنا ہوں گی۔ آئی جی سندھ نے سردار احسان الرحمن مزاری کو یقین دہانی کروائی کہ ضلع کشمور میں امن و امان کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے گا تاکہ جرائم کی روک تھام اور عوام کے
تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
صوبائی وزیر سردار احسان الرحمان خان
مزاری نے آئی جی سندھ کو کہا کہ سیلاب ٹائم پولیس کہ اچھی کارکردگی رہا اور کچی مین ہر وقت ایریگیشن انتظامیہ اور دیگر عوام کہ جان مال کہ تحفظ فراھم کئے ہر وقت امن امان کہ صورتحال کو کنٹرول کیا اچھی کارکردگی پر پولیس ڈپارٹمنٹ کہ مورل بلند کیا اور نا ایسے واقعات پیش رونما نہین ہوئی